مہینے میں ایک بار جاگنگ بڑھاپے میں حافظہ مضبوط بناسکتی ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مہینے میں ایک بار بھی جاگنگ کا کیا جانا بڑھاپے میں یاد داشت کی مضبوطی کے لیے کافی ہوتا ہے۔ مزید پڑھیے: expressnews healthylifestyle

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مہینے میں ایک بار بھی جاگنگ کا کیا جانا بڑھاپے میں یاد داشت کی مضبوطی کے لیے کافی ہوتا ہے۔

تحقیق میں جب ہر شخص 69 برس کی عمر کو پہنچا تو ان کی یاد داشت، توجہ، زبان اور زبانی روانی کی آزمائش کے لیے ٹیسٹ لیا گیا۔ بیڈمنٹن کھیلنا، تیراکی کرنا، فٹنس کے لیے ورزش کرنا، ڈانس کرنا، یوگا کرنا، فٹبال کھیلنا، جاگنگ کرنا یا تیز چلنے جیسی سرگرمیوں کے کم از کم 30 منٹ تک کے دورانیے کو ورزش کے ایک دور کے طور پر شمار کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤔🤔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادیوں میں تیز آواز میں موسیقی سے دل کا دورہ پڑ سکتا ہے؟بھارت میں دل کا دورہ پڑنے سے لوگوں کی اموات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس کو ایک خاص وجہ سے جوڑا جارہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ٹی کے ذریعے مختلف شعبوں میں پاک سعودیہ تعلقات مضبوط کرنے میں مدد ملے گی، سعودی سفیراسلام آباد: (دنیا نیوز) سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ آئی ٹی کے استعمال سے مختلف شعبوں میں پاک سعودیہ تعلقادت مضبوط کرنے میں مدد ملے گی۔ ہوور کوئ رستہ نئیں ہے گا؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میٹا نے فیس بک میں کئی نئے فیچرز کا اضافہ کردیاسان فرانسسكو: ( ویب ڈیسک ) دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک فیس بک میں ایک بار بھر کئی نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہانٹر بینک میں ایک ڈالر 5 پیسے سستا ہوکر 277 روپے 87 پیسے کا ہوگیا ہے 200 pa ha gya 😅 L mra 5 pesy sasta howa ha aur news dekho
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جامعۃ الرشید میں ایک دن - ایکسپریس اردوہم اس ملک کے صرف بینی فیشری ہیں جب کہ ملک کی اصل خدمت یہ لوگ کر رہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیشلز: ایک بہشت نما جزیرہ جو ہیروئن کی گرفت میں ہے - BBC News اردوایک اندازے کے مطابق سیشلر کی 10 فیصد آبادی ہیروئن سے متاثر ہے۔ اس کا اثر اتنا ہے کہ غیر ملکی کارکنوں کو وہ کام کرنے کے لیے لانا پڑتا ہے جو منشیات کے عادی مقامی لوگ نہیں کر سکتے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »