مہوش حیات کی بہن نے بھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

کراچی: نامور اداکارہ مہوش حیات کی بہن افشین حیات نے بھی شوبز کی دنیا میں قدم رکھ دیا اور جلد نئی ٹیلی فلم میں دونوں بہنیں ایک ساتھ نظر آئیں گی۔

تفصیلات کے مطابق جہاں ایک طرف اداکارہ مہوش حیات مس مارول کے ساتھ ہالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے وہیں ان کی بہن افشین حیات نے بھی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں انٹری دیدی ہے اور جلد مداح دونوں بہنوں کو ایک ساتھ نئی پراجیکٹ میں دیکھ سکیں گے۔اداکارہ مہوش حیات پاکستان کے نامور فیشن ڈیزائنر حسن شہریار خان کے ساتھ کئی سالوں کے بعد ٹیلی ویژن اسکرین پر واپس آرہی ہیں۔ دونوں پہلی بار ایک ساتھ اداکار کے طور پر کام کریں...

تاہم ایک حیران کن حقیقت یہ ہے کہ مہوش حیات کی بڑی بہن افشین حیات اس ٹیلی فلم سے اپنی اداکاری کا آغاز کر رہی ہیں۔ دونوں بہنیں پہلی بار اسکرین پر ایک ساتھ پرفارم کرتی نظر آئیں گی۔ افشین گاتی بھی ہیں لیکن یہ ان کا پہلا اداکاری کا پراجیکٹ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا کے اساتذہ کی عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوششموقع پر موجود پولیس نے مظاہرین کو عمران خان کے گھر میں داخل ہونے سے روک دیا مزید پڑھیں: Imrankhan BaniGala Protest GeoNews Jhagra Gutter channel geo Aapko Sindh ke ustadzaa nazar nh aate
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یہ تصویر زندگی میں آپ کی کامیابی یا ناکامی کی پیشگوئی کرسکتی ہےآج یہاں پر ایسی ہی ایک تصویر پیش کی جارہی ہے جو آپ کو اپنی ذات کے اس پہلو سے آگاہ کرے گی کہ آپ زندگی میں کتنے پرعزم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہسونے کی فی تولہ قیمت 1450 روپے اضافے سے ایک لاکھ 47 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 53 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیاہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکی تاریخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول مہنگا ہونے پر یو اے ای میں الیکٹرک گاڑیوں کی طلب میں 200 فیصد اضافہروایتی ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باعث الیکٹرک گاڑیوں کی طلب بڑھی ہے۔ یہاں تو بجلی بھی مہنگی ہے. اور ہمارے یہاں گدھے کی قیمت میں 200فیصد اضافہ ہوا😎 صدر مملکت نے قومی احتساب ترمیمی بل 2022ء بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »