مہوش حیات کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جاذب نظر اور خوبصورت شخصیت کی مالک مہوش حیات نے سلطانہ صدیقی کے نواسے کی مہندی کی تقریب میں ڈانس کرکے مداحوں کے دل موہ لئے ،

ویڈیو میں عدنان صدیقی ، یاسر نواز اور دیگر افراد کو مہوش کے ہمراہ ڈانس کرتے دیکھا جا سکتاہے ۔مہوش حیات پاکستان کی ایک انتہائی معروف اداکارہ ہیں جنہیں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں گراں قدر خدمات دینے کے صلے میں تمغہ امتیاز سے بھی نوازا جا چکا ہے ۔

ہم نیٹ ور ک کے صدر کے نواسے کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں ،گزشتہ رات بہت سے سلیبریٹیز نے شاہمیر کی مہندی کے فنکشن میں شرکت کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کنجروں کا کام کیا ہوتا ہے ؟؟؟ یہ بھی کوئی نیوز ہے ۔ سب کو پتہ ہے MehwishHayat کنجری ہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ مہوش حیات کی ڈانس کرتےویڈیو وائرل ۔۔۔پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ مہوش حیات نے سلطانہ صدیقی کے نواسے کی مہندی کی تقریب میں ڈانس کرکے مداحوں کے دل موہ لئے ، سوشل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مصر کی خاتونِ اول جنھوں نے حقوقِ نسواں کی نوعیت بدل دی - BBC News اردوجیہان سادات جن کے شوہر کو سنہ 1981 میں ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کی جانے والی فوجی پریڈ کے دوران قتل کردیا گیا تھا، ان کا 88 برس میں انتقال ہوگیا ہے۔ Women rights is a beautiful trap of the west ... they want to ruin our beautiful family structure In the east a woman is always so respectable except few cases ...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

والدہ کی نقل کرنے میں مصروف بیٹی کی مزاحیہ ویڈیو وائرلوالدہ کی نقل کرنے میں مصروف بیٹی کی مزاحیہ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی شہباز شریف سے تفتیش کی اندرونی کہانیشہبازشریف نے کہا کہ میں بعد میں آ جاتا ہوں، پہلے آپ اس اہلکار پر برس لیں، میرے سامنے چیخنا چلانا بند کریں، یہ طریقہ نامناسب ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل ڈرامے کی حلیمہ سلطان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلترکی کے مشہور تاریخی ڈرامے ارطغرل میں حلیمہ سلطان کا کردار اداکرنے والی اداکارہ ایسرا بیلجیک کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ تعلیم کا جنازہ 🙏 Churail
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کی کمیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 386 روپے کمی کے بعد 93 ہزار 331 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »