مہنگائی کرنے والوں کو سزا دلوانے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپ کتنے یونٹ بجلی استعمال کر رہے ہیں؟

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں سبزیوں کی قیمتوں میں واضح کمی ہوئی ہے اور ساتھ ہی خبردار کیا کہ جو افراد قیمتوں میں مصنوعی اضافے کے ذمہ دار ہیں ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کو ملک میں حالیہ چینی اور آٹے کے بحران کی تحقیقات کرنے کی ذمہ داری تھی۔ایف آئی اے نے اپنی رپورٹ تیار کرلی لیکن وزیراعظم اس سے مطمئن نہیں اور انہوں نے ہدایت کی کہ قیمتوں میں اضافے اور چینی یا آٹے کی ذخیرہ اندوزی کے حوالے سے مزید 20 سوالات کے جوابات پر مشتمل جامع رپورٹ پیش کی جائے۔

دریں اثنا وزیراعظم نے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایک اجلاس میں شرکت کی جس میں انہیں بتایا گیا کہ پاکستان جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے معیار اور درجہ بہتر بنا کر 252 اشیا کی برآمدات میں اضافہ کرسکتا ہے۔وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے آگاہ کیا کہ 250 اشیا مثلاً کیمیکلز، بائیو ٹیکنالوجی، مشینری، ٹیکسٹائل، بیس میٹل اور پلاسٹک کا معیار بہتر بنا کر بھاری زر مبادلہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ناقص بین الاقوامی معاہدے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ ہیں لیکن ان کی حکومت ان چیلنجز پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کررہی ہے۔وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ عام آدمی کو ریلیف پہنچانے کے لیے ایک سے 300 یونٹس استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا۔سیاحت کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو خیبرپختونخوا میں 4 جبکہ پنجاب اور بلوچستان میں ایک ایک سیاحتی مقام کھولنے کے حوالے سے جامع منصوبہ 6 ماہ میں پیش کرنے کی ہدایات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کرنے والوں کو سزا دلوانے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsبگڑے ہوے معاشرے کو ٹھیک کرنا مشکل ضرور ہوتا ہے مگر ناممکن نہی On the cost of farmers,they have manipulated market rates,tomatoes is purchased from farmers on very low rates in history of Pakistan. While they import give billion rupees when its Pakistani farmers no rate very sad economic balance of rates .Same is done with wheat cotton
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا 300یونٹس تک بجلی کے یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے ریلیف کاحکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں عوام کی مشکلات کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'حوریں نظر آنے لگیں':وزیراعظم پر پروگرام کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی درخواست - Pakistan - Dawn Newsتو اس میں کوئ جھوٹ ھے کیا ؟ Hahaha..Khalid Butt❤️❤️ L
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آج کا ٹوٹکا: جوڑوں میں لیس پیدا کرنے اور درد ختم کرنے کا بہترین علاججوڑوں میں لیس پیدا کرنے کا سب سے بہترین ٹوٹکا۔۔۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates AajKaTotka
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ہواوے صارفین کو گوگل ایپس سائیڈ لوڈ نہ کرنے کا مشورہ - Mobilephones - Dawn NewsHhhhh yi tu hona ta akhir Huawei champions
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مکہ میں سعودی گلوکارہ کو گرفتار کرنے کا حکممکۃ المکرمہ کے گورنر نے مقدس شہر میں غیر مہذب میوزک ویڈیو ریلیز کرنے والی خاتون گلوکارہ کو گرفتار کرنے کا حکم دےد یا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے خاتون کی جانب سے ریلیز کیے گئے گانے 'بنت مکہ یا گرل فرام مکہ' کو مقدس شہر کے رسم و ر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »