مہنگائی سے لوگ مطمئن نہیں،پی ٹی آئی میں بغاوت کا خدشہ ہے، تجزیہ کار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مخاصمت کا نیا رویہ شروع ہوا اس کی وجہ سے پارٹی میں بغاوت کا خدشہ ہے، تجزیہ کار تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ نواز شریف ن لیگ کی قیادت کی طرف سے کسی خدشہ کا شکار نہیں، مہنگائی اور بیروزگاری کی وجہ سے لوگ حکومت سے مطمئن نہیں ہیں، پی ٹی آئی میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مخاصمت کا نیا رویہ شروع ہوا اس کی وجہ سے پارٹی میں بغاوت کا خدشہ ہے

سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ نواز شریف ملک میں موجود ن لیگ کی قیادت کی طرف سے کسی خدشہ کا شکار نہیں ہیں، میری موجودگی میں نواز شریف کی شہباز شریف سے ٹیلیفون پر بات ہوئی، میں نے نواز شریف سے پارٹی میں دو بیانیوں کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ یہ طبیعتوں کا فرق ہے، میری اورشہباز شریف کی سوچ اور ٹارگٹ ایک ہی ہے کوئی اختلاف نہیں ہے۔

پی ٹی آئی میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مخاصمت کا نیا رویہ شروع ہوا اس کی وجہ سے پارٹی میں بغاوت کا خدشہ ہے، احتجاج اور لانگ مارچ ہوں گے تو حکومت پر دباؤ بڑھے گا، نواز شریف کے جنوری یا فروری میں واپس آنے کا امکان نہیں ہے، نواز شریف نے مجھے کہا کہ کورونا کے بعد آپریشن کرواؤں گا اس کے بعد واپسی ہوگی۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ افغان طالبا ن نے نہ کبھی ٹی ٹی پی کی مذمت کی نہ ان سے لاتعلقی ظاہر کی تھی، پاکستان میں ہم نے جھوٹا بیانیہ بنا کر خود اپنے آپ کو بیوقوف بنایا ہوا تھا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوساسلام آباد : پاکستان نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متاثرہ لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں اومیکرون کا پھیلاؤ آئندہ 2 سے 3 ہفتے انتہائی خطرناک قرارکراچی : پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے او میکرون وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے آئندہ 2 سے 3 ہفتے انتہائی خطرناک قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، این سی او سی نے بڑی پابندیاں عائد کردیںاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر ملک بھر میں پابندیاں عائد کردیں،۔ کراچی:--- اگر مجھے یا میری فیملی کو کچھ ہوا تو عمران خان ذمہ دار ہوگا، میں سوچ نہیں سکتا تھا کہ عمران خان میری ماں بہن تک آئیں گے۔ وقار ذکا کا ویڈیو پیغام-!!!' Bullshit....don't need to these type of decision..... Vaccination kis liay hui thi? Pani k teekay thay kia?😂 ajeeb mtlb… pabandiyaan he aed krtay raho… imdaad chaheay hogi na , bandd ho gae ho gi bhikkariyu ko imdad milni..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا نادیہ خان کیخلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردونادیہ خان کو اپنی حرکت پر شرم آنی چاہئے، سوشل میڈیا صارفین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا نادیہ خان کیخلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کروانے کا اعلانکچھ دنوں سے سوشل میڈیا پلیٹ پر نادیہ خان کی شرمیلا فاروقی کی والدہ انیسہ فاروقی کے ہمراہ ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے nausheenyusuf Dear nausheenyusuf MyPMImranKhan This is how the rulling class is dealing students. Who are on the verge of destruction. SMQureshiPTI ImranKhanPTI PTIofficial shame shame shame. takeUsBackToChina TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا 20 جنوری کو دورہ لاہور کا امکان وزیراعلی بزدار سے ملاقات کریں گےوزیراعظم کا 20 جنوری کو دورہ لاہور کا امکان، وزیراعلی بزدار سے ملاقات کریں گے ImranKhanPTI PTIofficial UsmanAKBuzdar GovtofPakistan CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »