مہنگائی کبھی مہنگائی نہیں لگے گی، شہروز سبزواری کا مشورہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگائی کبھی مہنگائی نہیں لگے گی، شہروز سبزواری کا مشورہ ARYNewsUrdu

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ مہنگائی بڑھ رہی ہے لیکن اگر ہم ہر چیز پر اللہ کا شکر ادا کریں تو مہنگائی کبھی مہنگائی نہیں لگے گی۔

اداکار شہروز سبزواری اہلیہ صدف کنول اور والدین کے ہمراہ نجی ٹی وی شو کے مہمان بنے جس دوران میزبان نے ان سے مہنگائی سے متعلق رائے طلب کی جس کے جواب میں شہروز نے اعتراف کیا کہ مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ شہروز سبزواری کا یہ بھی کہنا تھا کہ مہنگائی بڑھ رہی ہے لیکن اگر پھر بھی ہم ہر چیز میں اللہ کا شکر ادا کریں تو مہنگائی کبھی مہنگائی نہیں لگے گی۔اداکار نے اپنی بات پر خود ہی عوامی رائے کے پیش نظر وضاحت بھی پیش کی اور کہا کہ مجھے پتا ہے لوگ کہیں گے کہ میں ٹی وی پر بیٹھا ہوں تو مجھے مہنگائی نہیں محسوس ہوتی، آپ میں ہر حال میں شکر کی طاقت موجود ہونی چاہیے۔

شہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ ہمارے گھر میں سب ہی کو یہ چیزواضح ہے کہ اللہ پاک کے رحم سے اور حضور پاک ﷺ کےصدقے ملتا ہے اس یقین پر جو ملتا ہے اس میں شکر ادا کرتے ہیں پھر چاہے مہنگائی ہویا پھر نہ ہو حضور پاک ﷺ کے صدقے ملتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر ہم اللہ کا شکر ادا کریں تو مہنگائی کبھی مہنگائی نہ لگے: شہروز سبزواریلوگ کہیں گے کہ میں ٹی وی پر بیٹھا ہوں تو مجھے مہنگائی نہیں محسوس ہوتی، آپ میں ہر حال میں شکر کی طاقت موجود ہونی چاہیے : اداکار کی نجی ٹی وی شو میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہروز سبزواری ’وائٹ کرولا گینگ‘ کے ہاتھوں اغوا ہو چکے ہیںپاکستانی سینئر، معروف اداکار بہروز سبزواری کے بیٹے اداکار شہروز سبزواری نے اپنے اغوا ہونے کی کہانی سنائی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہروز سبزواری نے ’وائٹ کرولا گینگ‘ کے ہاتھوں اغوا ہونے کا قصہ سُنا دیاشہروز نے گینگ والوں کو بتایا تھا کہ وہ ایک نوکری پیشہ شخص ہے، اس لیے بچت ہوگئی: بہروز سبزواری تفصیلات:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا مجموعی قرضہ کتنا ہوگیا؟ وزارت خزانہ کی رپورٹ جاریشرح سود بڑھنےکی وجہ سےقرضوں کا حجم بڑھا، ڈالر کا ایکسچینج ریٹ بڑھنے سے بھی مہنگائی اور قرض بڑھا ہے، وزارت خزانہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قرضوں اور مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاریوزارتِ خزانہ نے قرضوں اور مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »