مہنگے ترین آم کی رکھوالی کے لیے 9 کتے اور گارڈز تعینات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگے ترین آم کی رکھوالی کے لیے 9 کتے اور گارڈز تعینات ARYNewsUrdu

مدھیا پردیش: بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر جبلپور میں ایک جوڑی نے دنیا کے مہنگے ترین آم کی رکھوالی کے لیے 9 کتے اور تین سیکیورٹی گارڈز تعینات کردئیے۔کے مطابق ’میازیکی مینگو‘ نامی آم کی قسم کا شمار دنیا کے مہنگے ترین آموں میں ہوتا ہے، آم کے باغات میں 150 سے زائد اقسام کے آموں کے درخت لگائے گئے جن میں سے صرف چار اقسام کے درخت پھل دے رہے ہیں۔

سنلکپ پریہار نامی کسان کے مطابق چار سال قبل ہم چنئی میں کھوپرے کی نایاب قسم کی تلاش میں نکلے تھے اس دوران ہمارے ایک ساتھی نے نایاب قسم کے آم سے متعلق بتایا۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدائی طور پر ہم اس آم سے متعلق زیادہ نہیں جانتے تھے تاہم جب ہم نے اس کا درخت اگایا تو اندازہ ہوا کہ یہ واقعی بہت نایاب ہے۔اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال ہمارے آم کے باغات میں سے کافی پھل چوری ہوئے تھے۔ اس لیے ہم نے اس کی سیکیورٹی کے لیے تین لوکل اور چھ جرمن شیفرڈ کتے رکھ لیے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ تاحال ہم نے آموں کی فروخت شروع نہیں کی تاہم ایک خریدار نے ہمیں ایک آم کے 21 ہزار روپے دینے کی آفر کی ہے لیکن ابھی اسے فروخت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wow

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ کسی کو پچھاڑنے والا شخص زیادہ طاقت ور نہیں ، طاقت ور شخص تو وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'بےروزگاری کی شرح بلند ترین سطح پر، عوام کی جیب خالی تو بجٹ جعلی ہے'چینی ایک توانائی ہے ڈاکٹر CMShehbaz 🤣🤣🤣🤣 عوام کی جیبیں تو انہی چوروں نے خالی کی ہے اور اب پی ٹی آئی کے حکومت پر بھونک رہے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شوکت ترین اور رضا باقر کی ملاقات، اسٹیٹ بینک کی پالیسزپر تبادلہ خیال | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کیا دنیا کی بلند ترین چوٹیوں میں پیدا ہونے والا پاکستانی پھل چین کی مارکیٹ پہنچ سکے گا؟کیا دنیا کی بلند ترین چوٹیوں میں پیدا ہونے والا پاکستانی پھل چین کی مارکیٹ پہنچ سکے گا؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا میڈیا خطے کا آزاد ترین میڈیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات | Abb Takk Newsشرم آنی چاہیے ایسی بات کرتے ہوئے۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

گزشتہ چند سالوں میں خزانے کیساتھ جو کچھ ہوا اس کی تفصیلات ایٹم بم ہیں شوکت تریناسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کے سوا کوئی راستہ نہ تھا ، Atom bomb! Didn't real Atom Bomb Pakistan possessed FinMinistryPak? Author-US خزانے کو کس نے لوٹا ڈاکا کب ڈالا آدمی کتنے تھے دن کونسا سا تھا پیسہ کہاں گیا سب ریکارڈ موجود ھے.. 🤨 جو کچھ تم لوگوں نے ملک کے ساتھ کیا ہے أس کا بھی تو حساب دو آخر کب تک ایک دن تمھارے اقتدار کا سورج بھی غروب ہو گا أس دن تمھاری بد عنوانیوں کھل کر سامنے آئیں گی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کا تجربہ ناکام، بل گیٹس کو بڑا جھٹکا لگ گیا -مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی حمایت یافتہ جرمن بائیو ٹیک کمپنی کیور ویک کی تجرباتی کوویڈ 19 ویکسین ٹرائل کے تیسرے اور اہم ترین مرحلے میں ناکام ثابت اگر بل گیٹس کی ویکسین کامیاب ہو جاتی تو ہمارے ہاں کے نوبل انعام یافتہ ریسرچر سیدہ المسلمہ SyedaSays__ نے فورا کرونا کا الزام اس بل گیٹس کے سر منڈھ دینا تھا۔ آپکو پتہ ہے ہمارے ریسرچروں سے تو دنیا پناہ مانگتی ہے۔ کہ کب وہ پولیو پھیلانے کا الزام کسی کے بھی سر منڈھ دیں۔ 🤣 well done to bill gates got a shock allah tala to bill gates 7 land taking down go because to the whole world made crazy P
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »