مہنگائی کی شرح 15.90 فیصد ہو گئی۔وفاقی ادارہ شماریات

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران برائلر مرغی، ٹماٹر، سرسوں کا تیل، گھی، آٹا، دودھ، دہی، چاول اورمٹن سمیت 20 اشیا ئے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

کیا گیا ہے۔رپورٹ کے تحت برائلر مرغی کی فی کلو قیمت میں 31 روپے 97 پیسے اور ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں چار روپے 83 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سرسوں کا تیل 11 روپے 92 پیسے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے جبکہ ڈھائی کلو گھی کے ڈبے کی قیمت میں بھی 5 روپے 38 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔جاری کردہ اعداد و شمار کے تحت ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 1 روپے 21 پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ مٹن ، تازہ دوددھ، دہی اور باسمتی ٹوٹہ چاول کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا...

ایک ہفتے کے دوران 11اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے جن میں لہسن اور انڈے شامل ہیں،پیاز، آلو، گڑ، دال ماش اور دال مسور کی قیمتوں میں بھی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ایک ہفتے کے دوران بریڈ اور بچوں کے دودھ سمیت 20 اشیا کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🙏😓 مہنگائی اب برداشت سے باہر ہوگئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کی یوکرین کی جانب سے جنگی طیارہ گرانے کی خبر کی تردیدماسکو : روس نے یوکرین کی جانب سے جنگی طیارہ گرانے کی خبر کی تردید کردی اور کہا یوکرین کی مسلح افواج کی فضائی صلاحیتوں کو دبا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دپیکا کی سلمان خان کی فلم میں کام نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئیدپیکا کی سلمان خان کی فلم میں کام نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی ARYNewsUrdu SalmanKhan DeepikaPadukone
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ طوبی کی واپسی کی منتظراگر عامر لیاقت کی دوسری بیوی طوبیٰ شاہ واپس آئیں توانہیں خوش آمدید کہوں گی مراسی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی سے پریشان سابق آئی جیز کی مراعات میں اضافہمہنگائی سے پریشان سابق آئی جیز کی مراعات میں اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ان جنگی طیاروں کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟ روس نے وضاحت کردیروس اور یوکرین کے درمیان جنگ اب باضابطہ طور پر شروع ہوگئی ہے، یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے مختلف مقامات پر بمباری کی ہے مزید پڑھیں: Russia Ukraine Attack GeoNews Ya card mry say hydri or banaras ky darmiyan gir gya plz Jisko b mily contact kry isko dhondny m mri madad kry 03152118205 نیٹو کے ترجمان نے کہا ہے ہم روسی جارحیت کے خلاف یوکرائن کے لوگوں کے ساتھ بالکل ایسے کھڑے ہیں جیسے پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ’ پالتو‘ چیتے کی گاڑی میں گھومنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردووائرل ویڈیو میں گلے میں پٹا پہنے چیتے کوگاڑی کی کھڑی سے باہر جھانکتے اورنظارہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »