مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہریوں کو سستی اشیائے خورونوش کی فراہمی ممکن نہ ہو سکی،اسلام آباد اور لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور آٹے کی قلت سےخریداروں کو پریشانی کا سامنا۔

شہریوں کو سستی اشیائے خورونوش کی فراہمی ممکن نہ ہو سکی،اسلام آباد اور لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور آٹے کی قلت سےخریداروں کو پریشانی کا سامنا۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ دو کلو گھی خریدنے کے لئے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے، سستی اشیا کا حصول خواب بن گیا ہے،حکومت کی جانب سے اسٹورز پرسستی اشیاکی فراہمی کے اعلان کے باوجود اشیا دستیاب نہیں،شہریوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت اشیاکی فراہمی کو یقینی بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔

Awaam di pta nai battery kyon mukki pai ae Once life is hell, let it be for all

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گاڑی وموٹرسائیکل مالکان کیلئے پریشان کن خبر22لاکھ گاڑیوں کی رجسٹریشن ہوچکی،نمبر پلیٹس کون دےگا؟محکمہ ایکسائزموٹرسائیکل،گاڑیوں کی رجسٹریشن کے باوجود لاکھوں نمبر پلیٹس کی فراہمی میں ناکام،شہری فینسی نمبر Kya howa جو بھن پیش کرنی ھوتی ھے وہ سرخی میں کیا کرو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خیر پور: پولنگ میں تاخیر، ووٹر گرمی میں پریشانسندھ میں جاری پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے دوران خیر پور کے وارڈ نمبر 16 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 33 میں پولنگ کے عمل میں تاخیر ہوئی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صحافی، سماجی کارکن ارسلان خان لاپتہ: ’تم ریاست کے خلاف بات کرتے ہو، تم نے پریشان کر رکھا ہے‘ - BBC News اردوارسلان خان کی اہلیہ عائشہ کے مطابق ان کے خاوند ٹوئٹر پر سرگرم تھے۔ وہ بلاتفریق لاپتہ افراد اور مذہبی اقلیتوں کے لیے بے باکی سے آواز اٹھاتے تھے۔ دوست و احباب انھیں کہتے تھے کہ انھیں خیال رکھنا چاہیے۔ وہ کہتا تھا کہ سچ لکھنا نہیں چھوڑ سکتا کیونکہ دنیا کی ہر قید سے ضمیر کی قید زیادہ تکلیف دہ ہے۔ We want HamzaSS MaryamNSharif CMShehbaz ranamashhood GovtofPunjabPK RTanveerPMLN Punjabwants_educatorsjobs aghvanistan Very sad
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عوام کو پیٹرول کے بعد بجلی کابڑا جھٹکامہنگائی سے پریشان عوام پر ایک مرتبہ پھربجلی بم گرا دیا گیا، بجلی کی قیمت میں 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ کا اضافہ، نوٹی فکیشن جاری۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے مذاکرات، وزیراعظم نے اتحادیوں کو مدعو کرلیا - ایکسپریس اردووزیر اعظم شہباز شریف حکومتی اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے مزید پڑھئے: ExpressNews Rokhi sokhi khanay wala roz aashaiya karwa rha hai begairat Jahanum ki aag ne jal kar mar jaa CMShehbaz 😠 بس زہر کے پیسے نہیں ہیں۔۔باقی ملک لوٹنے سمیت سب چیزوں کے پیسے ہیں۔۔ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے اُڑاو ہوا میں عیاشیاں کرو دلے کے بچو ایک طرف کہتے ہو مُلک میں پیسے نہیں ہیں اور دوسری طرف دعوتیں اُڑا رہے ہو سرکاری خزانے کو بے دردی سے ُلٹا رہے ہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بری خبر، بجلی 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگیکراچی : (دنیا نیوز) کے الیکٹرک صارفین کیلئے بری خبر،نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »