مکی آرتھر نے قومی ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش مسترد کر دی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکی آرتھر نے قومی ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش مسترد کر دی MickyArthur PCB Pakistan CricketTeam Coach TheRealPCB Detail News👇

۔اس ضمن میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مکی آرتھر پارٹ ٹائم کرنا چاہتے تھے، ہم نے صاف کہہ دیا پاکستان کے لیے فل ٹائم کوچ رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ مکی آرتھر چاہتے تھے ایشیا کپ کے بجائے ورلڈکپ اور چیمپئنز ٹرافی میں کوچنگ کریں، مکی نے حتمی فیصلے کیلئے مزید وقت مانگا ہے۔.

۔اس ضمن میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مکی آرتھر پارٹ ٹائم کرنا چاہتے تھے، ہم نے صاف کہہ دیا پاکستان کے لیے فل ٹائم کوچ رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ مکی آرتھر چاہتے تھے ایشیا کپ کے بجائے ورلڈکپ اور چیمپئنز ٹرافی میں کوچنگ کریں، مکی نے حتمی فیصلے کیلئے مزید وقت مانگا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیڈان نے امریکی فٹبال ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش مسترد کردیپیرس : (ویب ڈیسک ) معروف فرانسیسی فٹ بال مینیجر اور سابق کھلاڑی زین الدین زیڈان نے امریکی قومی فٹبال ٹیم کا نیا کوچ بننے کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ He’s coming to Chelsea Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مکی آرتھر کا قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر ہونے کا باب بند ہوگیا - ایکسپریس اردومکی آرتھر کی کنسلٹنٹ کی پیشکش کو پی سی بی نے مسترد کردیا، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ بننے کی پیشکش مسترد کردیغیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکی آرتھر ڈربی شائر سے کانٹریکٹ کے باعث پی سی بی کے ساتھ فی الحال سالانہ بنیاد پر معاہدہ نہیں کرسکتے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ بننے کی آفر ٹھکرادی: غیر ملکی میڈیامکی آرتھر نے دوسری مرتبہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ بننے کی آفر مسترد کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مکی آرتھر ڈربی شائر سے کنٹریکٹ کے باعث پی سی بی کے ساتھ فی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے وقت مانگ لیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے کوچنگ ذمے داریوں سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ سے وقت مانگ لیا۔ Team nay logon ko dekhtein haan Pakistan phir peeche ko jana chahti ha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نجم سیٹھی نے مکی آرتھر کو کیا کہا؟ سابق کوچ نے وقت مانگ لیانجم سیٹھی نے قومی ٹیم کی کوچنگ کے خواہشمند مکی آرتھر سے کیا کہا؟ ARYNewsUrdu Najamsethi MickyArthur
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »