مکہ پاکستانی حاجی نے بس سے ملنے والی رقم خاتون تک واپس پہنچا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکہ ، پاکستانی حاجی نے بس سے ملنے والی رقم خاتون تک واپس پہنچا دی

ترجمان پاکستان حج مشن سید عمران احمد کے مطابق پاکستان کے علاقے بہاولنگر سے تعلق رکھنےوالی حجن خالدہ مکہ مکرمہ میں دوران سفر 1 ہزار سعودی ریال اور ایک لاکھ 57 ہزار پاکستانی روپے حج مشن کی بس میں بھول گئیں، پاکستان سے ہی تعلق رکھنےوالے حاجی سجاد انور کو دوران سفر یہ رقم بس سے ملی ، انہوں نے فوری طور پر اطلاع پاکستان حج مشن کے سیکٹر کمانڈر احمد نور وزیری اور معاون خالد کریم

کو دی ۔ڈائریکٹر معاونین ڈی آئی جی ڈاکٹرمحمد اختر عباس نے اطلاع ملنے پر فوری طور پر اصل مالک پاکستانی حجن خاتون خالدہ پروین کو تلاش کیا اور اپنی نگرانی میں ڈائریکٹر معاونین ڈاکٹرا ختر عباس نے حجن خاتون کی بلڈنگ میں جا کر اپنی نگرانی میں رقم واپس کرائی ۔ اس موقع پر ڈائریکٹرمعاونین ڈی آئی جی ڈاکٹرمحمد اختر عباس نے کہا کہ پاکستانی حاجی نے اپنی ایمانداری سے ہمارے سر فخر سے بلند کیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش میں احتجاج کے بعد پاکستانی ہائی کمیشن نے مشترکہ پرچموں کی تصویر ہٹا دی - BBC News اردوبنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن نے بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ کی درخواست پر اپنے فیس بک پیج سے بنگلہ دیش کے پرچم کے ساتھ پاکستان پرچم والی سرورق کی تصویر ہٹا دی ہے۔ Aisi chawal mari he ku thi اب بھئی بنگال باکستان کا حصہ رہا ہے اِسی محبت میں لگا دی فوٹو Shame for us
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صبح سے اب تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاریفیصل بیس میں 14.5 ملی میٹر ،کورنگی میں 11.5 ملی میٹر ،اولڈ ایئر پورٹ پر 9.8 ملی میٹر اور جناح ٹرمینل پر 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

کرینہ کپور نے سیف علی خان سے شادی نہ کرنے کے مشورے ملنے کا انکشاف کردیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں سیف علی خان سے شادی کرنے پر وارننگ دی گئی تھی کہ شادی شدہ خاتون کے ساتھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیف سے شادی کی اصل وجہ کیا تھی کرینہ کپورنے بڑا انکشاف کردیابھارت کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا کہ اُنہیں سیف علی خان سے شادی کرنے پر وارننگ دی گئی تھی،مجھے کہا گیا تھا کہ سیف سے شادی مت کرو، آپ کا کیریئر ok بالی ووڈ کی جاوید لطیف چودہری Mian_JavedLatif 😂😂😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں آج سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟محکمہ موسمیات نے کراچی میں صبح سےاب تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے ۔ What About Punjab? Is There any Rain Or Rain is Just in Sindh ? And in KPK and Balochistan and Gilgit Mountain Area ... There is No News Regarding Punjab Rain....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ: تیز دھوپ میں انڈہ تلنے کی ویڈیو وائرلبرطانیہ کے 40 ڈگری درجہ حرارت پر ایک خاتون نے تیز دھوپ میں انڈہ فرائی کرلیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ Ufff
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »