مکان میں کھدائی کے دوران 4 سال سے اغواء شخص کی باقیات برآمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اغواء کے مقدمے میں نامزد مکان کا مالک گرفتار

تھانہ جاتلی کے علاقے محلہ چوہدری وارث خان کے مکان سے کھدائی کے دوران تقریبا 4 سال قبل پراسرار طور پر اغواء ہونے والے قوت گویائی و سماعت سے محروم ساٹھ سالہ شخص کی نعش کی باقیات برآمد ہوئیں۔

اس نے اشاروں کی زبان میں اپنی ہمشیرہ کو بتایا کہ کھجوریں خریدنے ندیم درزی کے ہمراہ جارہا ہوں لیکن واپس نہیں آیا ۔ ندیم سے دریافت کیا توا س نے کہا عاشق وہاں آیا تھا لیکن پھر چلا گیا کچھ معلوم نہیں کہاں گیا ۔ مغوی کے وارثان نے پولیس کے پاس چکر لگا لگا کر بے بسی سے خاموشی اختیار کرلی ۔ اس دوران چند ماہ قبل ندیم درزی نے زیر استعمال مکان فروخت کردیا جس کو خریدنے والے شہری نے گزشتہ روز مکان کی از سر نوتعمیر کی خاطر پانی کی ٹنکی کے لیے کھدائی شروع کروائی تو کھدائی کے دوران انسانی ڈھانچے کی ہڈیاں نکلنا شروع ہوگئیں جس پر فوری طور پر پولیس کو طلب کرلیاگیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

O GOD

Pta nh yr logo m insaniyat khatm hui ja rhi ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے میں اظہارِ دلچسپیاقتصادی امور کے وزیر عمر ایوب خان اور روسی فیڈریشن کے وزیر توانائیNikolai Shulginov نےYekaterinbur میں ٹی ایم کے پائپ فیکٹری کا دورہ کیا۔روس نے گیس پائپ لائنز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےبنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا، چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز میں کمی صرف 17 کیسز رپورٹوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز میں اب کمی واقع ہونا شروع ہوگئی ہے،24 گھنٹوں صرف 17 کیسز رپورٹ ہوئے ،متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 581
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسکول کے بیت الخلاء میں خفیہ سرنگ دریافت، طالبعلم کے ہوش اڑگئےاسکول کے بیت الخلاء میں خفیہ سرنگ دریافت، طالبعلم کے ہوش اڑگئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے عالمی پروگرام میں پاکستانی لڑکی پہلی بار منتخبایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے عالمی پروگرام میں پاکستانی لڑکی پہلی بار منتخب KomalAliShah Becomes First Pakistani Selected ICAN Academy Nuclear Weapons StateDept GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں پمپس بندپٹرول آپ کے شہر میں کہاں سے ملے گاتفصیلات منظرعا م پرملک بھر میں پمپس بند،پٹرول آپ کے شہر میں کہاں سے ملے گا،تفصیلات منظرعا م پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »