مچھ میں 13 مزدورں کا قتل کڑیاں کہاں ملتی ہیں اور اس سازش کا اصل مقصد کیا ہے؟سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مچھ میں 13 مزدورں کا قتل ، کڑیاں کہاں ملتی ہیں اور اس سازش کا اصل مقصد کیا ہے؟سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

کمیٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سینیٹر رحمان ملک نے مچھ میں ہزار براداری سے تعلق رکھنے والے 13 مزدوروں کے قتل کے دلخراش واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک انتہائی سنگین مسئلہ ہے،اس کی تمام تر کڑیاں عالمی سطح پر پاکستان کے خلاف ہونے والی اُن سازشوں سے جا ملتی ہیں جن کی سرپرستی بھارت کر رہا ہے، اِن عناصر کو بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ہزارہ برادری پر حملہ ملک میں فرقہ وارانہ فسادات پیدا کرنے کیلئے دشمن کی جانب سے ایک گھناؤنی سازش...

لیگی صدر کی عدالت پیشی کے موقع پر خواجہ سعد رفیق اور خواجہ احمد حسان میں تلخ کلامی، شہبازشریف نے بیچ بچائو کرادیا سینیٹر رحمان ملک نے بے گناہ افراد کے قتل پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہزار برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اس سلسلے میں تمام فرقوں سے اپیل ہے کہ دشمن کی چالوں میں نہ آئیں کیونکہ ملک دشمن عناصر سیاسی، نسلی اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر بد نظمی کو فروغ دینا چاہتے ہیں، اُنہوں نے وزیراعظم کو ایک خط بھی لکھا ہے جس میں اپیل کی ہے کہ بھارت کی جانب سے غلط اور بے بنیاد پروپیگینڈے کے خلاف اقوام متحدہ میں مسئلہ اٹھایا جائے، بھارت پاکستان کے خلاف ہایبرڈ وار میں ملوث ہے، ہمیں اس سلسلے...

پیپلزپارٹی کی اپوزیشن سے دوریوں کی افواہیں لیکن دراصل آصف زرداری کو حکومت سے کیا ڈر ہے؟ سینئر کالم نویس نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ اس ترمیمی بل کے حوالے سے سینیٹر جاوید عباسی کی کاوشیں قابل تعریف ہیں تاہم یہ بھی دیکھنے کی ضرورت ہے کہ قانون کا غلط استعمال نہ ہو۔ قائمہ کمیٹی نے سیکرٹری قانون کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہا ربھی کیا۔ کمیٹی کے چیئرمین نے کہ سیکرٹری قانون اہم قانون سازی کے دوران اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کمیٹی کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے بھی مچھ کے دلخراش واقعہ کی شدید مذمت کی تاہم انہوں نے کمیٹی کو اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ داخلہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات