مچھلی کی ’قے‘ نے ماہی گیروں کو کروڑ پتی بنادیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مچھلی کی ’قے‘ نے ماہی گیروں کو کروڑ پتی بنادیا؟ ARYNewsUrdu

کیا آپ نے ایسا خوش قسمت مچھیرا دیکھا جو مچھلیاں پکڑنے جائے مگر مچھلی کے پیٹ کی غلاظت لے کر آئے اور پھر امیر ہوجائے۔

ایسے واقعات کم و بیش ہی پیش آتے ہیں کیونکہ ماہی گیر کے پاس اتنے وسائل نہیں ہوتے کہ وہ ایسی چیزیں تلاش کرے جس سے اُس کی قسمت بدل جائے۔ مگر بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ خوش قسمت شکاری مچھلی کے انتظار میں رہتے ہیں مگر اُن کے ہاتھ ایسی کوئی نایاب چیز لگ جاتی ہے جس سے اُن کے وارے نیارے ہوجاتے ہیں۔میں ماہی گیروں کے ساتھ ہوا جنہیں 28 کروڑ روپے مالیت کی وہیل مچھلی کی ’قے‘ مل گئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہی گیروں کو سمندر میں 28.400 کلو گرام وزنی امبرگریس مل گئی جو انہوں نے ساحل پر لا کر ساحلی پولیس کے حوالے کر دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں ہم نے محکمہ جنگلات کو مطلع کیا ہے اور انہوں نے یہ ہم سے وصول کی۔ پرفیوم بنانے میں استعمال ہونے والی ایک کلو امبرگریس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت تقریباً ایک کروڑ روپے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hain 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'پنجاب کی وزارت اعلی نے ڈیڑھ ماہ میں 2 مرتبہ حلف اٹھایا، تیسرے کی تیاری ہے'لعنت ہے اس بعزتی اور وزارت پر۔۔۔۔بیچارا حمزہ صاحب المعروف ککڑی۔۔۔۔۔ AGAR 1 DAFA ARTICAL 6 KA PHANDA 5 K TOLAY K GALAY MEIN DAL DIA JAAY TU INSHAA ALLAH FUTURE PUR AMAN HO JAAY GA.AUR AAP JAISAY TAKHREEB KAR KHUD HI BILLON MEIN CHUP JAAIN GAY. قاسم سوری کی رولنگ رات کے 12 بجے معطل اور دوست مزاری کی رولنگ پر ڈائلاگ بازی اور سوموار تک لٹکانا اور عبوری وزیراعلی بنا کے عوام پر مسلط کرنا عدالت کی بدنیتی اور بے غیرتی کی انتہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کی وزارت اعلی نے ڈیڑھ ماہ میں 2 مرتبہ حلف اٹھایا تیسرے کی تیاری ہےسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہفتےمیں ڈالر20روپے مزیدبڑھا ہےاور مفتاح نے LPGپرلیوی بھی بڑھادی ہے۔ن لیگ نے پاکستان کی آخری امید عدلیہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی این ڈی ایم کو صوبائی حکومتوں اور اداروں کی بھرپور معاونت کرنے کی ہدایتوزیراعظم شہباز شریف کی کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بارش کی تباہ کاریاں؛ وزیراعظم کی سندھ حکومت کو مدد کی یقین دہانی - ایکسپریس اردومشکل صورتحال میں سندھ حکومت کو وفاق ہرممکن مدد فراہم کرے گا، وزیراعظم کا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے نام پیغام 'مسلم لیگ ن اداروں کی ایسی لاڈلی جماعت رہی ہے قانون سے جو انہیں حاصل ہوا وہ کسی اور کو نہ ملا' اپنی مرضی کے فیصلے لکھوانا اداروں پر دباؤ بنانا ریلیف نہ ملنے کی صورت میں اداروں کو تنقید بنانا مسلم لیگ نون کا شیوا رہا ہے۔ آج_سازش_نہیں_چلے_گی BlackmailerLeague
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مزید بارشوں کی پیشگوئی وزیراعظم کی متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایتوزیراعظم شہباز شریف نے کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت دے دی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس، PPP اور JUI کی فریق بننے کی درخواست دائرپنجاب میں وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »