مچل مارش اور میکسویل کی بھارت کیخلاف ون ڈے سکواڈ میں واپسی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مچل مارش اور میکسویل کی بھارت کیخلاف ون ڈے سکواڈ میں واپسی Cricket Sports AUSvsIND

رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے 17 مارچ کو ممبئی میں کھیلا جائے گا جبکہ بقیہ دو میچز 19 مارچ کو ویزاگ اور 22 مارچ کو چنئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

آسٹریلوی بورڈ کے مطابق تجربہ کار فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے محروم رہیں گے، دائیں بازو کے کھلاڑی تاحال انجری سے نجات حاصل نہیں کر سکے۔ چیف سلیکٹر جارج بیلی کے مطابق یہ سیریز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے لئے فائدہ مند ہو گی، ورلڈ کپ میں صرف سات ماہ باقی ہیں، ہندوستان میں یہ میچز ہمیں تیاری میں مدد فراہم کریں گے۔

آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے جبکہ اسٹیو اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں، مچل اسٹارک، مارکس اسٹوئنس، کیمرون گرین اور مارنس لابوشین کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ سولہ رکنی سکواڈ میں پیٹ کمنز، شان ایبٹ، ایشٹن آگر، ایلکس کیری، کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلیس، مارنس لابوشین ، مچل مارش، گلین میکسویل، جھائی رچرڈسن، اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹوئنس، ڈیوڈ وارنر اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی رینکنگ؛ ٹیسٹ میں 40 سالہ جیمز اینڈرسن پہلی پوزیشن پر آگئے - ایکسپریس اردوون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی20 بیٹرز کی رینکنگ میں بابر بالترتیب پہلے اور تیسرے نمبر پر قابض
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سال 2002 میں مجھے کپتانی پیشکش کی گئی تھی، شعیب اختر - ایکسپریس اردوراولپنڈی ایکسپریس نے پاکستان کیلئے 46 ٹیسٹ، 163 ون ڈے میچز کھیل رکھے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سال 2002 میں مجھے کپتانی کی پیشکش کی گئی تھی، شعیب اختر - ایکسپریس اردوراولپنڈی ایکسپریس نے پاکستان کیلئے 46 ٹیسٹ، 163 ون ڈے میچز کھیل رکھے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیارا اور سدھارتھ کی ممبئی میں واپسی ایئرپورٹ کی تصاویراور ویڈیوز وائرلممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی نوبیاہتا جوڑی  کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی ممبئی ایئرپورٹ پر واپسی کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں ۔ ای
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات پر ازخود نوٹس کیس نہیں بنتا: جسٹس جمال مندوخیلسپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 9 رکنی بینچ نے کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریو اوپن ٹینس : کیمرون نوری سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں داخلریو ڈی جنیرو : ( ویب ڈیسک ) انگلینڈ کے معروف ٹینس سٹار اور نمبر ون کھلاڑی کیمرون نوری ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »