مُردوں کے سونے کے دانت چرانے والا گورکن گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمنی کے گورکن کے گھر پر چھاپے کے بعد سونے کے 11 دانت اور ایک انگوٹھی برآمد ہوئی ہے۔

جرمن پولیس نے ایک گورکن کو گرفتار کیا ہے جس پر مرنے والوں کے منہ سے سونے کے دانت نکالنے یا ان کے زیورات چرانے کے الزامات ہیں اور تحقیق کے بعد وہ اس کا عادی مجرم ثابت ہوا ہے۔

مقامی پولیس نے گورکن کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں اور پولیس کا مؤقف ہے کہ ستمبر 2019 سے اب تک دانت چوری ہونے کے 20 واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ان واقعات کے ساتھ ایک خاتون کی انگوٹھی پر چرائی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

استغفراللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات