مویشی منڈیوں میں ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد نہیں ہورہا، این سی او سی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اسد عمر نے کہا کہ فورم کے مشاہدے میں آیا ہے کہ مویشی منڈیوں کے حوالے سے وزارت صحت کی ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد نہیں ہو رہا، اگر حفاظتی تدابیر کو نظر انداز کیا گیا تو مستقبل میں یہ کورونا وائرس کے سنگین پھیلاﺅ کا سبب بن سکتا ہے۔

حفاظتی تدابیر کو نظر انداز کیا گیا تو مستقبل میں یہ کورونا وائرس کے سنگین پھیلاﺅ کا سبب بن سکتا ہے، وفاقی وزیر — فائل فوٹو / ریڈیو پاکستان

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ فورم نے ہدایت دی کہ صوبائی حکومتیں ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں اور موثر حکمت عملی واضح کریں تاکہ وبا کے پھیلاﺅ کو روکا جاسکے۔وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے شہروں سے باہر مویشی منڈیاں لگانے اور محرم الحرام کے دوران حفاظتی تدابیر سے متعلق فورم کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے عدم پھیلاﺅ کے لیے عیدالاضحیٰ اور محرم الحرام کے حوالے سے پلان مرتب کر لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کے اجلاس میں مویشی منڈیوں میں انتظامات کا جائزہمنصوبہ بندی کے وزیر اسد عمر کے زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا خصوصی اجلاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی مویشی منڈیوں میں ہر صورت ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مویشی منڈیوں میں ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد نہیں ہورہا، این سی او سی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

این سی او سی کا آج لاہور میں اجلاس، وزیراعلیٰ پنجاب خصوصی شرکت کریں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

این سی او سی کا آج لاہور میں اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب خصوصی شرکت کریں گےاین سی او سی کا آج لاہور میں اجلاس، وزیراعلیٰ پنجاب خصوصی شرکت کریں گے Special Meeting NCOC Held Lahore Today Asad_Umar UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، خاتون زخمی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »