موٹر سائیکل سوار لٹیرے ایک ہی علاقے میں 10 سے زائد وارداتیں کر کے فرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹر سائیکل سوار لٹیرے ایک ہی علاقے میں 10 سے زائد وارداتیں کر کے فرار arynewsurdu

کراچی: شہر قائد کے علاقے تھانہ بن قاسم کی حدود میں ایک ساتھ لوٹ مار کی 10 سے زائد وارداتیں ہوئی ہیں، جس پر علاقے کے مکینوں نے شدید احتجاج کیا۔

تفصیلات کے مطابق بن قاسم میں ایک ساتھ لوٹ مار کی دس سے زائد وارداتوں میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے شہریوں کو نقدی موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کر دیا۔ متاثرین کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل سوار لٹیروں نے ایک ہی علاقے میں دس سے زائد وارداتیں کیں اور بہ آسانی فرار ہو گئے، شہری لٹ رہے ہیں اور پولیس کوئی کارروائی نہیں کر رہی ہے۔

وارداتوں کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے اور قومی شاہراہ پر دھرنے کی دھمکی بھی دی، متاثرہ شہریوں نے شاہ ٹاؤن روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے لٹیروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکملشاہین شاہ آفریدی نے گال ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی سیشن میں ایک وکٹ حاصل کر کے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈرون کے ذریعے منشیات کی منتقلی کا عمل جاریلاہور  میں اسمگلروں کی جانب سے ڈرون کے ذریعے منشیات کی منتقلی کا عمل جاری ہے۔پولیس کے مطابق لاہور  کے  نواحی علاقے ہڈیارہ میں مقامی افراد کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا واقعی آسمانی بجلی ایک دن ہمارے برقی آلات کو چلا سکے گی - BBC News اردوسائنسی تحقیق اب ایک پرانے نظریے ’ہائیگروالیکٹرسٹی‘ یعنی مرطوب ہوا سے فی الحال معمولی سی مقدار میں بجلی بنانے کے تجربات کر رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملتان: تصویر بناتے ہوئے لڑکی دریا میں گر گئیملتان کے علاقے جلال پور پیر والا میں تصویر بناتے ہوئے لڑکی دریا میں گر گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قبائلی اضلاع میں خصوصی بچوں کے سکول: ’سن سکتا ہوں نہ بول سکتا ہوں لیکن پڑھ لکھ کر ڈاکٹر بنوں گا‘ - BBC News اردومحکمہ سماجی بہبود کے پاس خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع، جنھیں پہلے قبائلی علاقہ یا فاٹا کہا جاتا تھا، میں 24 ہزار سے زائد خصوصی افراد رجسٹرڈ ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قدرتی آفات سے نمٹنے کا چیلنج، پاکستان نے آئی ایم ایف کو پلان بتا دیاپاکستان کو کئی قدرتی آفات کے خطرات کا سامنا ہے اور اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے حکومت پاکستان ایک ایکشن پلان پر کام کر رہی ہے: آئی ایم ایف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »