موٹرسائیکل سوار لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے کیسے بچا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹرسائیکل سوار لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے کیسے بچا؟ ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت میں موٹر سائیکل سوار لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار کے گزرتے ہی لینڈ سلائیڈنگ ہوئی اور پہاڑوں سے بھاری پتھر اسی جگہ پر گرے جہاں سے موٹر سائیکل سوار سیکنڈز قبل ہی گزرا تھا۔ بھارتی ریاستوں اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش کے کچھ علاقوں میں گزشتہ چند ہفتوں سے موسم کی شدید صورتحال دیکھی جارہی ہے، دونوں ریاستیں خطرناک حد تک لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجر خان میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار باپ دو سالہ بیٹے سمیت جاں بحقگوجر خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوجر خان میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ اپنے دو سالہ بیٹے سمیت جاں بحق ہو گیا ، حادثے میں آٹھ سالہ بیٹی معجزانہ طور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی طیارے میں عجیب وغریب واقعہ، جہاز میں سوار بھوٹان کا شہزادہ بھی دم بخودبھارتی طیارے میں عجیب وغریب واقعہ، جہاز میں سوار بھوٹان کا شہزادہ بھی دم بخود ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوجر خان میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار باپ دو سالہ بیٹے سمیت جاں بحقگوجر خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوجر خان میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ اپنے دو سالہ بیٹے سمیت جاں بحق ہو گیا ، حادثے میں آٹھ سالہ بیٹی معجزانہ طور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران افغانستان سے پاکستان آنے اور جانے والوں کی تفصیلات سامنے آگئیںاسلام آباد : گزشتہ 3 ہفتوں میں افغانستان سے پاکستان آنے اور پاکستان سے افغانستان جانے والوں کی تفصیلات سامنے آگئیں ، پاکستانی سیاست پر ایک خوبصورت تجزیہ کیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین درآمدات کے متعلق غلط تخمینوں پر حکام پر برہم - ایکسپریس اردوتخمینے میں ایک ارب ڈالر کا بڑا فرق کیسے آگیا؟ دوران اجلاس وزارت تجارت سے استفسار Bring back HafeezShaikh_ and remove shaukat_tarin ... He destroyed economy in 2008 and prior Silk bank. How he can fix our economy now? ImranKhanPTI Asad_Umar ترین صاحب خود تو فرضی اعداد و شمار کا پرچار کراتے ہیں تو ماتحتوں کا قصور ہے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ملک کی پارلیمان میں کہا ہے کہ ’طالبان کو ان کے اقدامات سے جانچیں گے الفاظ سے نہیں’ - BBC Urduافغانستان میں طالبان: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ملک کی پارلیمان میں افغانستان سے متعلق اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ’طالبان کو ان کے اقدامات سے جانچیں گے الفاظ سے نہیں’ درفٹے منہ اقدامات تو اپ نے بیس سال سے دیکھے اب اور بھی دیکھنے ہے بھاگ کے تماشائی بن گئے سالا چین دا بندر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »