موٹر وے پولیس نے غیر قانونی نیلی اور فلیشنگ لائٹس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) موٹر وے پولیس ایم تھری نے غیر قانونی پولیس لائٹس کے خلاف مہم شروع کردی ، ترجمان موٹروے ایم تھری کے مطابق بلیو اور فلیشنگ لائٹس

ترجمان موٹر وے ایم تھری کے مطابق آئی جی موٹر ویز انعام گنی کی ہدایت پر ایس ایس پی موٹر وے ایم تھری سید حشمت کمال نے غیر قانونی بلیو اور فلیشنگ لائٹس کے خلاف مہم شروع کر دی ، ان کی جانب سے کہا گیا

کہ موٹروے پولیس غیر قانونی لائٹس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرے گئی، روڈ یوزرز ان لائٹس کو کسی صورت استعمال نہ کریں، موٹروے پولیس روڈ یوزرز کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرد پولیس کے ہاتھوں ’مشکوک‘ خواتین کی جامہ تلاشی پر قانون کیا ہے؟ - BBC News اردوپشاور ہائی کورٹ میں گذشتہ روز ایک مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ مرد پولیس اہلکاروں کو ہرگز یہ اجازت نہیں ہے کہ وہ کسی خاتون کی تلاشی لیں، اس کے لیے صرف لیڈی پولیس اہلکار ہی تلاشی لے سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے قانون کے تحت خواتین کو یہ خصوصی حق حاصل ہے۔ Equal rights 🤔 پاکستان کی عدالت میں باتیں کچھ اور ہوتی ہیں حقائق اور ہوتے ہیں یہی ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور کھانے کے Might is right
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: نسلہ ٹاور کے باہر پولیس بڑھا دی گئیسپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کو گرانے کا کام جاری ہے، نسلہ ٹاور کے باہر پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang NaslaTower SupremeCourt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے قریب احتجاجی مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور فائرنگ، متعدد افراد زخمیکراچی : نسلہ ٹاور کے قریب احتجاجی مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور فائرنگ، متعدد افراد زخمی مزید پڑھیں: arynewsurdu karachi naslatower
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے باہر مظاہرین کا احتجاج،پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگYani k sindh government or mqm or jo prtys krti hain logon ki jaga py kabza kr k on ko reguliz krti hain wo sahi hy. Kal agar koi is mulk py kabza kr ly toh kia ghalt hoga. Ya sahi.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے باہر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیںکراچی میں نسلہ ٹاور کے باہر ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔ تفیصلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پولیس کے 25 ویں یوم تاسیس کے موقع پر موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں پُر وقار تقریب کا انعقادلاہور (پ ر )آئی جی نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹرویز پولیس انعام غنی کی ہدایت پر کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ڈی آئی جی محبوب اسلم کی زیرِ نگرانی موٹروے پولیس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »