مونکی پاکس پھیلنے کا خدشہ، ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید جانیے:

اسلام آباد : قومی ادارہ صحت نے مونکی پاکس کے پھیلاؤ کے خدشہ کے پیش نظر ملک بھر کے ہسپتالوں اور حکام کو ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق صوبائی اور قومی سطح پر تمام متعلقہ ادارے، حکام ، مانیٹرنگ پوائنٹ آف اناڑی پر سینٹرل ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ کسی بھی مشتبہ کیس کیلئے ہائی الرٹ رہیں، تمام سرکاری اور نجی ہسپتال آئسولیشن اور علاج کے لیے تیاری کو یقینی بنائیں۔ قومی ادارہ صحت مونکی پاکس کی مانیٹرنگ کر رہا ہے، تمام فریقین کو اپ ڈیٹ کیا جاتا رہے گا، احتیاطی تدابیر اور پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بروقت تشخیص اور اقدام ضروری ہے، مونکی پاکس کے کیسز ایسے ممالک میں سامنے آئے جہاں اس کا پھیلاؤ نہیں تھا۔

برطانیہ، سپین، کینیڈا میں اب تک مونکی پاکس کے 92 مستند اور 82 مشتبہ کیس رپورٹ ہو چکے ہیں، مونکی پاکس، متاثرہ شخص، جانور یا ایسے مواد جس میں جراثیم کو چھونے سے ہوتی ہے، وائرس جسم میں کٹی جلد، سانس کے راستے، آنکھ، ناک اور کان کے راستے جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔ وائرس متاثرہ انسان سے دوسرے انسان کو منتقل ہو سکتا ہے، بخار کے پہلے دن سے تیسرے دن کے دوران خارش شروع ہوتی ہے، عموماً چہرے پر شروع ہونے والی خارش بدن پر پھیل جاتی ہے، مونکی پاکس علامات میں بخار، سر درد، پٹھوں میں درد، تھکاوٹ ہو سکتی ہے، مونکی پاکس کا دورانیہ 7 سے 14 دن کا ہے لیکن 21 دن تک بھی جا سکتا ہے، بیماری کا دورانیہ دو سے چار ہفتے رہ سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوئٹزرلینڈ میں بھی منکی پاکس کا کیس رپورٹفرانس، جرمنی اور بیلجیئم کے بعد یورپی ملک سوئٹزرلینڈ میں بھی منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا میں بھی منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس رپورٹویانا میں اتوار کی شب 35 سالہ شخص کو منکی پاکس کی مخصوص علامات کے ساتھ اسپتال لایا گیا یہ تو وہ بیماری ہے جو یوتھیا صحافیوں کو لگتی ہے آسٹریا کیسے چلے گئ یقینا یہاں سے کوئی یوتھیا صحافی گیا ہوگا Monkeypox: Gay and Bisexual Men Affected .. saaf saaf kiu nahi likhte ke hum jins prasto main ye virus phal raha hai take mere rab is baat ki bhi gawahi ho jaye baqi bato ki tarha . . beshaq hamara deen jis bat se mana karta hai wo hamri behtri ke lye hota hai 🙏😭 یاالللہ رحم فرما
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منکی پاکس کا خطرہ ، ملک بھر کے اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاریملک کے تمام داخلی راستوں اور ائیرپورٹس پر مسافروں کی نگرانی کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews MonkeyPox Allah reham krain Amen kis sy horha h yeh Allah maaf kray
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں 'منکی پاکس' کے حوالے سے ہائی الرٹ جاریاسلام آباد : پاکستان میں منکی پاکس کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ، جس میں کہا کہ بخار، سر، پٹھوں کا درد منکی پاکس کی اہم علامات ہیں۔ جنہوں نے اتنا ننگا ناچ رچایا وہ جلد الیکشن کروا کے اقتدار عمران خان کو نہیں دیں گے کچھ سادہ لوح بار بار کہہ رہے ہیں حکومت جانے والی ہے انہیں کہتا ہوں جب تک عوام کا جم غفیر سڑکوں پہ نہیں ہوگا حکومت کہیں نہیں جارہی عوام کو کنفیوز مت کریں۔ حقیقی_آزادی_مارچ Sindh Public Service Commission being Constitutional body can’t be stopped from working. RestoreSPSC Allah raham
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ادارہ صحت نے منکی پاکس سے متعلق الرٹ جاری کر دیامحکمہ صحت سندھ کے مطابق منکی پاکس بیماری میں سر اور پٹھوں میں درد، جسم پر پھوڑے ظاہر ہوسکتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منکی پاکس کیا ہے؟منکی پاکس کیا ہے؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »