مونٹی پنیسر نے لال سنگھ چڈھا کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریلیز سے پہلے ہی مختلف حلقوں کی طرف سے فلم کے بائیکاٹ کی آواز سنائی دے رہی تھی، اب ریلیز کے اگلے ہی دن لال سنگھ چڈھا ایک اور تنازع کی زد میں آگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: LaalSinghChaddha MontyPanesar AamirKhan

سابق انگلش اسپنر مونٹی پنیسر نے بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم پر بھارتی فوج اور سکھوں کی توہین کا الزام لگایا اور فلم کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔

عامر خان کی فلم مختلف نوعیت کے تنازعات میں گھر گئی ہے، لال سنگھ چڈھا باکس آفس پر پہلے دن صرف ساڑھے 11 کروڑ کمانے میں کامیاب رہی۔ سابق انگلش اسپنر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ فاریسٹ گیمپ امریکی فوج کے تناظر میں درج تھا کیونکہ انہیں ویت نام جنگ میں کم ذہین لوگوں کی ضرورت تھی۔ ایک اور ٹوئٹ میں مونٹی پنیسر نے بھارتی فوج کے مختلف ایوارڈز کے نام اور اُن کی تعداد لکھی ہے اور ساتھ ہی ہیش ٹیگ بائیکاٹ لال سنگھ چڈھا کا استعمال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش کھلاڑی نے ’لال سنگھ چڈھا‘ کا بائیکاٹ کردیاانگلش کھلاڑی نے ’لال سنگھ چڈھا‘ کا بائیکاٹ کردیا ARYNewsUrdu LaalSinghChaddha اور ہم نے تمہارا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کے خلاف انتہا پسندوں کا احتجاجبتایا جاتا ہے کہ مسٹر پرفیکشنسٹ کی مووی آج ہی ریلیز ہوئی ہے جس کے خلاف یوپی کے شہر ورانسی میں سناتان رکشک سینا کے ارکان نے احتجاج کیا، اور رکشا بندھن کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کاروباری اوقات پر عائد پابندی ختم - ایکسپریس اردوڈپٹی کمشنر نے کاروباری اوقات پر پابندی کے خاتمے کا نوٹس جاری کردیا مزید پڑھیے: expressnews Sometimes psychiatric treatment pays back well
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان بمقابلہ ’’مائی کا لال‘‘اصلی اور نسلی ‘‘مائی کے لال’’ کی ایک تاریخ ہے، بھولتا ہے اور نہ ہی معاف کرتا ہے،ہے کوئی مائی کا لال جو عمران... ہہم لعنت بھیجتے ہیں تمہارے جنگ کے کالموں پر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جاپانی سرمایہ کار پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے خواہشمنداسلام آباد : جاپان کے بی ایس پی انوسٹمنٹ گروپ نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کار میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ What for,all the money will to pockets of corrupt.This is investment for corruption.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کے فون کی بر آمدگی کیلئے ڈرائیور کے گھر چھاپہ، ڈرائیور فرارشہباز گل کے ڈرائیور کے گھر چھاپے اور گرفتاری کا عمل قانونی ہے، ڈرائیور کے اہلِ خانہ نے کارِ سرکار میں عملی مزاحمت کی: اسلام آباد پولیس کا بیان Geo pa lanit Chor ghadaar pdm or geo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »