مونس الہی کی حمزہ شہباز کو طنزیہ مبارکباد، عظمیٰ بخاری کا کرارا جواب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مونس الٰہی نے اپنے ٹوئٹ میں حمزہ شہباز کیلئے لکھا تھا کہ’ فلیٹیز ہوٹل کا وزیراعلیٰ بننے پر حمزہ شہباز کو مبارک ہو۔‘ لِنک: DailyJang PunjabAssembly

عظمیٰ بخاری نے مونس الہیٰ کے ٹوئٹ پر ردّ عمل میں لکھا کہ ’شریکاں نوں اگ لگ گئی بڑی وڈی، جلنے والے تیرا منہ کالا، ویسے کیتی اے نا رسہ گیراں آلی گل ‘

خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے پہلے 6 اپریل کو ہونے والا اجلاس 16 اپریل کو بلانے کا اعلامیہ جاری کیا اور پھر رات دیر گئے اجلاس کی تاریخ دوبارہ تبدیل کرتے ہوئے 6 اپریل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کو آئین کے تحت آگے بڑھنے دیاجائے،حمزہ شہبازیہ دونوں باپ بیٹا باولے ہو گئے ہیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاک فوج کو سلام ووٹ خریدنے پہ شرم بھی نہیں آتی.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

علامتی اجلاس میں 199 ارکان کی حمزہ کی حمایت پر مونس الٰہی کا طنزپنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں 199 ارکان نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ منتخب کرنے کی قرارداد منظور کرلی کل اٹارنی جنرل کے بعد عطاء اللہ عیسی خیلوی اور نصیبو لعل کو سنا جائے گا سپریم کورٹ پاکستان کرائے_کا_ٹٹو_فوادچوہدری یا اللہ رمضان المبارک کے انتہائی با برکت مہینے کے صدقے 1947 سے آج تک جن جن حکمرانوں نے پاکستان کو لوٹا ان پر اور ان کی حرام مال کھانے والی آل اولاد اور ان کے حواریوں پر اپنی بیشمار لعنت برسا اور ان سب کو اس دنیا و آخرت میں رسوا فرما. بولو آمین دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے فلیٹیز ہوٹل کا وزیر اعلی بننے پر حمزہ شو باز ککڑ کو مبارک باد 😁
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کا حمزہ شہباز کیلئے پنجاب اسمبلی جانے کا اعلانحمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل ہے، مریم نواز تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب اسمبلی جانے کا اعلانمسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب اسمبلی جانے کا اعلان کردیا۔ نانی چارسو بیس کوئ توپ ھے کیا؟؟؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کے سیاہ کرتوتوں کی گواہی تاریخ دیگی: حمزہ شہبازپرویز الٰہی صاحب عزت و وقار کے ساتھ مقابلہ کریں: رہنما مسلم لیگ ن Jis ko pmln wazir e aala buna ri thi 🤣🤣🤣🤣 han hotel main tu light's thin اور تمھارے خاندان کی جیو دے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپنا اجلاس اپناایوان حمزدہ شہباز خود ساختہ وزیرا علیٰ منتخب ,مریم حمزہ مبارکباد کی ویڈیو وائرل10:00 PM, 6 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:اپنا اجلاس ،اپنا ایوان ،اور اپنا ہی سپیکر ،پاکستان مسلم لیگ ن نے بھاری اکثریت سے حمز ہ شہباز کا وزیر اعلیٰ یوتھیوں کی حالت T20 میچ میں ناچنے والیوں جیسی ھے چھکا لگنے پر بھی ڈانس اور آٶٹ ھونے پر بھی ڈانس کرتی ھیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »