مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ARYNewsUrdu

لاہور: سابق رکن قومی اسمبلی اور پرویز الہیٰ کے فرزند مونس الٰہی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق مونس الہیٰ پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ دائر کیا گیا ہے، مقدمے میں سابق رکن قومی اسمبلی سمیت سات افراد کو نامزد کیا گیا ہے، جن میں راسخ الٰہی کی اہلیہ زہرا الٰہی بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ احمد فرحان خان،ضیغم عباس، وجاہت احمد خان،عامرسہیل اور عمارفیاض کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ مونس الہٰی نے بطور وفاقی وزیر آبی ذخائر کے منصوبوں میں اربوں روپے کی کرپشن کی اور کروڑوں روپے رشوت کی مد میں وصول کیے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم نے اکاؤنٹس میں 121 اعشاریہ 65 ملین جمع کرائے، تمام رقوم 2019ء سے 2022ء میں جمع کرائی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد عمر کیخلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ کی عبوری ضمانت میں توسیعاسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں رہنما پی ٹی آئی اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا چپڑاسی بھی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث نکلا12:11 PM, 5 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کے بیٹے اور دو بہوؤں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہری پور؛ حالات سے تنگ شخص نے ٹرین کے نیچے لیٹ کر خودکشی کرلیہری پورمیں تھانہ سرائے صالح کی حدود ریلوے لائن پر حادثہ پیش آیا ہے،حادثہ کے نتیجے میں سعید ولد فضل الٰہی جاں بحق ہوگیا، سعید ولد فضل الٰہی سرائے صالح کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: لاہور میں ڈاکوؤں نے بینک کیسے لوٹا؟ کیمرے نے مناظر عکس بند کرلیےپولیس نے بینک آفیسر حامد مسعود کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ویڈیوز کی مدد سے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت سے شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلبلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بہاولنگر : 2 طالبہ بہنوں کو اغوا کر لیا گیا ، مقدمہ درجبہاولنگر : ( دنیا نیوز ) پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے علاقے چک 3 فورڈ واہ کے قریب 2 طالبہ بہنوں کو اغوا کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »