مومنہ وحید نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دے دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میری طرح پی ٹی آئی کے مزید 25 ارکان صوبائی اسمبلی میں وزیراعلیٰ پرویزالہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے۔ تفصیلات جانیے: FawadChaudhry PTIOfficial DailyJang

جیو نیوز سے گفتگو میں مومنہ وحید نے کہا کہ فواد چوہدری خود بکے اور پی ٹی آئی میں آئے، اُن کا کام صرف الزام تراشی کرنا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے اپنی خاتون ایم پی اے مومنہ وحید کے 5 کروڑ لینے کا دعویٰ کردیا۔پی ٹی آئی ایم پی اے نے یہ بھی کہا کہ فواد چوہدری خود پہلے ق لیگ، پھر پیپلز پارٹی میں تھے، وہ یہ بھی بتائیں کہ کتنے پیسے لے کر وہ جماعتیں چھوڑیں۔مومنہ وحید نے کہا کہ میری طرح پی ٹی آئی کے مزید 25 ارکان صوبائی اسمبلی میں وزیراعلیٰ پرویزالہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہماری خاتون ایم پی اے 5 کروڑ میں بک گئی، فواد چوہدری کا دعویٰلوگوں کو توڑنے کی کوشش کی گئی، مظفر گڑھ کے 5 ارکان کو 1 ارب 20 کروڑ کی پیشکش ہوئی تفصیلات جانیے: FawadChaudhry Mominawaheed PTIPunjab PTIOfficial DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم پی اے مومنہ وحید نے 5 کروڑ روپے لیے، فواد چوہدری کا دعویٰپنجاب اسمبلی میں ہمارے ارکان کی تعداد 188 ہے، ایم پی اے مومنہ وحید نے 5 کروڑ روپے لیے، انہوں نے لوٹی ہونے کو ترجیح دی۔ تفصیلات جانیے: FawadChaudhry PTI PTIpunjab PunjabAssembly
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد کے ہوتے ہوئے عمران خان کو دشمن کی ضرورت نہیں: مومنہ وحید کا ردعملمومنہ وحید نے کہا کہ ان کی طرح پی ٹی آئی کے مزید 25 ارکان صوبائی اسمبلی میں وزیراعلی پرویزالہیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے یہ تو لگتا 1000 1000 میں چوپے مارتی ہو گی،،کروڑ تو بہت دور کی بات ہے،،بل ہی چوپوں والے اسکے،،،🙈🙈🙈🙈 یہ تو گڑوی لگتی ہے Bhai jb sari party loto sa bharo gay to aisa to hu ga.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے عمران اسد عمر اور فواد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےلیکشن کمیشن نے عمران ،اسد عمر اور فواد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ نے اپنی گاڑی پر جوتا پھینکے جانے پر ردعمل دے دیارانا ثنا اللہ نے اپنی گاڑی پر جوتا پھینکے جانے پر ردعمل دے دیا ARYNewsUrdu حتمی بھی سرکاری بھی نتیجہ 2023 میں رانابندری🦧 دوسری پوزیشن نارمل باٹا بوٹ👞 کھانے میں کمیاب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنیوا کانفرنس سے پیسے تو آئے نہیں کئی لاکھ ڈالرز دورے پر لگ گئے: فواد چودھریجنیوا کانفرنس سے پیسے تو آئے نہیں، کئی لاکھ ڈالرز دورے پر لگ گئے: فواد چودھری تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »