مولاناطارق جمیل کی نوازشریف سےاسپتال میں ملاقات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے سروسز اسپتال لاہور میں ملاقات ہوئی، جہاں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی اور ان سے خیریت دریافت کی

مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے سروسز اسپتال لاہور میں ملاقات ہوئی ہے ۔

مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کے لیے سروسز اسپتال پہنچے جہاں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی اور ان سے خیریت دریافت کی۔ مولانا طارق جمیل ایک گھنٹہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے پاس بیٹھے رہے، اس موقع نوازشریف کی والدہ بیگم شمیم اختر، شہباز شریف ، نعیم بٹ، شبیر احمد عثمانی موجود تھے۔اس موقع پر مولانا طارق جمیل نے کہا کہ مشکلات لمحات انسان پر آتے ہے اور یہ آزمائش کا وقت ہے، اللہ تعالی آپ کو جلد تندرستی والی صحت دیں ۔

ميڈيکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر محمود اياز کے مطابق سروسز اسپتال میں زیرِعلاج نوازشريف کو شيو اور دانت برش کرنے سے منع کرديا ہے، نوازشريف کو لگنے والے 6 پليٹ ليٹس ميگا يونٹس کا فائدہ نہيں ہوا،آج ساتواں ميگا يونٹ لگايا ہے،4 سے 5 دن ميں پليٹ ليٹس بننے کی صلاحيت کا اندازہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kafo patwario hor gaalan enu

یہ مولوی قابل اعتبار ھے ؟

الللہ صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرماءے آمین یا الللہ جملہ بیماروں کو صحت عطا فرما آمین

Moulana samjdar hai waqt se pehlay party change kr rahay hain tariqjamilreal TariqJamilSahab

مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے سروسز اسپتال لاہور میں ملاقات ہوئی، جہاں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی اور ان سے خیریت دریافت کی اور باہر آکر عمران خان کے حق میں دعا کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادی مارچ کی تاریخ میں ردوبدل کی گنجائش نہیں، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn NewsAameen.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مولانا طارق جمیل بھی سروسز ہسپتال پہنچ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل سابق وزیراعظم نواز شریف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہسپتال میں زیرعلاج نوازشریف کو مولانا فضل الرحمان کا پیغام اور گلدستہ پہنچا دیا گیالاہور (ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ فضل الرحمن کی طرف سے میاں نواز شریف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف کارروائی کی درخواست مستردمولانا فضل الرحمٰن کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کیخلاف کارروائی کی درخواست خارجاسلام آباد ہائیکورٹ نے اداروں کیخلاف تقریر کرنے پرمولانا فضل الرحمن کیخلاف کارروائی کی درخواست خارج کردی۔ adiltanoli99 کی رپورٹ adiltanoli99 لکھ لعنت اس,عدالت پر adiltanoli99 State should act on hate speech adiltanoli99 wadi adalat jao jaldi ....relief milay ga
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مبینہ تقریر ،مولانا فضل الرحمان کیخلاف کارروائی کی درخواست مستردwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »