مولانا جیسا کوئی نہیں!

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: مولانا جیسا کوئی نہیں!

اسٹیبلشمنٹ کی طاقت کیا ہے اور کمزوری کیا، کس موقع پر سیاست کی کونسی کل سیدھی کی جانی چاہیے اور کسے مروڑنا چاہیے اور کتنا، غالباً موجودہ سیاسی قبیلے میں مولانا سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔مولانا نے ابھی آزادی مارچ کا صرف اعلان کیا ہے اور پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون جیسی تجربہ کار جماعتوں کی سمجھ میں نہیں آ رہا کہ مولانا کا کرنا کیا ہے

آپ یہ دیکھیں کہ دو ڈھائی ہفتے سے اس ملک میں ہو کیا رہا ہے۔ مولانا نے ابھی آزادی مارچ کا صرف اعلان کیا ہے اور پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون جیسی تجربہ کار جماعتوں کی سمجھ میں نہیں آ رہا کہ مولانا کا کرنا کیا ہے؟ جانا ہے کہ آنا ہے، جا کر آنا ہے کہ آ کر جانا ہے یا تھوڑا سا آگے جا کر آنا ہے یا پھر آنا جانا ہے۔

حکومتی وزرا بلاوقفہ اندھیرے میں تیر چلا رہے ہیں کہ مولانا کے ہاتھ میں ایسی کیا گیدڑ سنگھی ہے کہ وہ کچھ لو کچھ دو اور لچکدار سیاست کا راستہ چھوڑ تصادم کی شاہراہ پر آنا چاہتے ہیں۔ نظم و نسق کا زمہ دار وفاقی وزیرِ داخلہ کہہ رہا ہے کہ مولانا کا اسلام آباد میں آنا خود کشی کے برابر ہو گا اور خیبر پختونخوا کا وزیرِ اعلی کہہ رہا ہے کہ میں دیکھتا ہوں جمیعت کا جلوس اٹک کا پل کیسے پار کرتا ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

مولانا کا کان اسٹیبلشمنٹ کے ھاتھ میں ھے جب چاھے جہاں چاھے پکڑ کر لے جائے واقعئی باپ (سٹیبلشمنٹ ) کی گود میں بیٹھا بچہ ( MoulanaOfficial ) اچھی ڈرائیونگ (مارچ) کر رھا ھے نتائج باپ کی مرضی کے ھی نکلیں گے

فضل الرحمان ڈاکٹر طاھر القادری کے جوتے کے برابر نہیں۔

'وہ الگ بات کہ کوئی بھی بچہ باپ کی گود میں بیٹھ کر سٹیرنگ گھما کر کہے بابا دیکھو اور باپ دلارے کا دل رکھنے کے لیے کہتا رہے ہاں بیٹے تو ہی گاڑی چلا رہا ہے اور زبردست چلا رہا ہے۔'

وہ الگ بات کہ کوئی بھی بچہ باپ کی گود میں بیٹھ کر سٹیرنگ گھما کر کہے بابا دیکھو اور باپ دلارے کا دل رکھنے کے لیے کہتا رہے ہاں بیٹے تو ہی گاڑی چلا رہا ہے اور زبردست چلا رہا ہے ۔ 👏👏👏👏👏👏👏

استغفراللہ بعض عمران اور لفافوں کی ہوس میں یہ کھوتی کا بچہ WusatUllahKhan اس مالانا کے تلوے چاٹ رہا ہے جس کو ساری زنگی انتہا پسند دین فروش اور اور فسادی کہا کرتا تھا۔ منافقت میں ان بیغیرتوں نے تو کوئ حد ہی نہ چھوڑی 🙏😂😂😂😂😂😂

Well done sir

Only just rubbish.

پٹواری ہونا برا نہیں۔۔۔۔جتنا بڑا کالم نگار ہو اور ذات کا پٹواری ہو۔۔۔۔تو اس سے بری بات اور کوئی نہیں۔۔۔۔

Wusatullah khan aapka molana FR k liye likha gaya article sahih hae is waqt wohi hero haen

برسراقتدار آنا بچپن کا شوق پورا ہونے جیسا ہو سکتا ہے مگر حکومت چلانا بچوں کا کھیل ہرگز نہیں۔وہ الگ بات کہ کوئی بھی بچہ باپ کی گود میں بیٹھ کر سٹیرنگ گھما کر کہے بابا دیکھو اور باپ دلارے کا دل رکھنے کے لیے کہتا رہے ہاں بیٹے تو ہی گاڑی چلا رہا ہے اور زبردست چلا رہا ہے۔

بہت زبردست وسعت اللہ خاں کے جملوں کی کاٹ اتنی تیز ھوتی ھے کہ ماھر قصاب بھی مڑ مڑ کر دیکھتے ھیں

مولائن کے نزدیک اسلام سے زیادہ اسلام آباد ہے اور یہ کشمیر کاز کو نقصان پہنچارہے ہیں اور نریندر خنزیر سے شاید فنڈ بھی لے رہے ہیں

always wonderful

جناب WusatUllahKhan خان مندرجہ ذیل ٹوئیٹ پڑھ کر ذہن میں آیا کہ جب سے ن لیگ فضل الرحمان کے دھرنے والے ٹینک کے پیچھے چلنا شروع ہوئی ہے “ووٹ کی عزت کہیں وڑ گئی ہے”

ہم اتنے بڑے تجربے کار تو ہے نہیں لیکن بس اتنا کہے گے کہ یہ مولانا ڈیزل جن کے لیے آپ نے تعریفوں کے پل بند دے ہیں یہ بس ایک وزارت کی مار ہے۔ باقی ان کے ساتھ لوگ کتنے ہے اسکا اندازہ کرنے کے لیے کہوں کبھی بنا مدرسے کہ بچوں کے آئے آپکی غلط فہمی بھی دور ہوجائے گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا کے دھرنے کے بارے میں کوئی علم نہیں،میں تو اندر بیٹھا ہوں:سراج درانیمولانا کے دھرنے کے بارے میں کوئی علم نہیں،میں تو اندر بیٹھا ہوں:سراج درانی Karachi AccountabilityCourt AghaSirajDurrani MoulanaOfficial pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MoulanaOfficial pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP Jail Main News Papers,TV,Radio,Per Pabandi Ho,Aur TV Per Sirf Thorre Waqt Tak(Chand Gante)Islahi Program Dekhane Chahiain,KeaonKe News Pak Siasatdanon Ko Zehni Tak-lif Deti Hai,Aur In Ke Saathi News Main,News Bana Ker in Ko Pegham Puhnchate hain!WHA.Arifshah USA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اورچین تجارتی جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدے کے پہلے مرحلے پرمتفق ہیں، صدرڈونلڈٹرمپامریکہ اورچین تجارتی جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدے کے پہلے مرحلے پرمتفق ہیں، صدرڈونلڈٹرمپ Read News USA China TradeWar realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مولانا مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے دھرنا دے رہے ہیں: محمود الرشیدمولانا مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے دھرنا دے رہے ہیں: محمود الرشید تفصيلات جانئے: DailyJang تواڈے ٹھرکی بیٹے کے کیا حال ہیں۔ ۔مہوش حیات
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے ایک بار پھر مولانا فضل الرحمان کو پیشکش کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل 😂😂😂😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

26 اکتوبرکو بتاؤں گا فضل الرحمان کس ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں،مزید2گرفتاریاں ہونے والی ہیں، ان میں سے ایک بندہ مولانا فضل الرحمن کا ہے: شیخ رشید26 اکتوبرکو بتاؤں گا فضل الرحمان کس ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں،مزید2گرفتاریاں ہونے والی ہیں، ان میں سے ایک بندہ مولانا فضل الرحمن کا ہے: شیخ رشید ShkhRasheed pid_gov ImranKhanPTI MoulanaOfficial pmln_org MediaCellPPP AzadiMarch ShkhRasheed pid_gov ImranKhanPTI MoulanaOfficial pmln_org MediaCellPPP ٹٹو رشید زرا یہ بتاوُ کس جرم میں گرفتار ہںوںگے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »