مولانا فضل الرحمان کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حمایت حاصل نہیں ہے ،سینئر صحافی سلمان غنی کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار سلمان غنی نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان

کوابھی ملا کچھ نہیں ہے ، مولانا فضل الرحمان کو بڑی پارٹیوں نے آکسیجن فراہم کرنی تھی لیکن وہ پارٹیاں گومگو کا شکار ہیں ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک“میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان غنی نے کہا کہ کمیٹیاں اس وقت تک نتیجہ خیز نہیں ہوتیں جب تک ان میں کسی اور کا رول نہ ہولیکن کسی اور کے بغیر بننے والی سیاسی کمیٹیاں نتیجہ خیز نہیں ہوتیں۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کوابھی ملا کچھ نہیں ہے ، مولانا فضل الرحمان کو بڑی پارٹیوں نے آکسیجن فراہم کرنی تھی لیکن وہ پارٹیاں گومگو کا شکار ہیں...

سلمان غنی کا کہناتھا کہ مولانا فضل الرحمان کوپلان بی میں بہت سوچ سمجھ کر قدم رکھناچاہئے کیونکہ اگر ان کو بڑی پارٹیوں کی حمایت حاصل نہیں ہوئی تو ان کا یہ پلان بھی نتیجہ خیز ہوتا نظر نہیں آتا ۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کوئی ایسا قدم نہ اٹھا لیں جس سے بچنے کی حکومت کوشش کررہی تھی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکراتی کمیٹی میں ہمارے مؤقف کوسمجھنے کی صلاحیت نہیں مولانا فضل الرحمانجمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی مذاکراتی کمیٹی میں ہمارے مؤقف کوسمجھنے کی صلاحیت نہیں دھاندلی سے آنے والوں کو حکومت نہیں کرنے دینگے laanat tere tey dalley مذاکراتی کمیٹی میں تو پھر بھی پڑھے لکھے لوگ ہیں مولانا کا جو موقف ہے وہ گدھوں کو ہی سمجھ میں آئے گا! To kiya Modi ko bola lain? 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے مطالبے پر وزیراعظم خود بول پڑے، سب واضح کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو اپوزیشن سے مذاکرات جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی بابری مسجد کیس کے فیصلے کی مذمتاسلام آباد : جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا فیصلہ تنگ نظری کی عکاسی کرتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان بند گلی میں داخل ہوگئے؟مولانا فضل الرحمان کو معتدل مذہبی سیاستدان تصور کیا جاتا ہے اور ان کے قریبی ساتھی بھی اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ وہ کبھی بغیر سوچے سمجھے کسی بند گلی میں قدم نہیں رکھتے۔ وہ اپوزیشن سے خوش اور حکومت سے نالاں ہیں۔ جے یو آئی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کو بند گلی میں لے جائیں گے۔ ازادی مارچ کو جن لوگوں نے کیش کرنا تھا وہ کیش کر گے بند گلی سے کام آگے نکل گیا ہے اب یہ ایک دلدل بن گئی ہے آگے جاو یا پیچھے پھنسنا لازم ٹہرا ہے اب Total failed stupid march or what ever it is
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ربراسٹامپ حکومت قبول نہیں کرتے، مولانا فضل الرحمان کا اعلانربراسٹامپ حکومت قبول نہیں کرتے، مولانا فضل الرحمان کا اعلان جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ 14واں دن ہے، مولانا فضل الرحمان نے ہفتہ کو سیرت النبی ﷺ کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا تھا AzadiMarch یہ 14 دن بھی اسی طرح سے ہیں جیسےچورو کادفاع کرنےوالےاوراملاک پہ قبضہ کرےوالےکو حضرت آدم علیہ سلام فون کرتا ہےصبرکرو،، جبکہ دھرنایکم کوشروع ہوا کمیٹی ہووے کشمیر دی لسی فضلو ویر دی بائیس نمبرداہ بنگلہ ھووے وچ چرغے کڑاھئیاں ھوونڑ حلوے مانڈے رج کے کھاواں جھوٹ وی سونڑاں رج کے بولاں چربی پیٹ نی خوب بڑاھواں گڈیاں دے لشکارے ھوونڑ پوں پاں پوں پاں کردیاں جاونڑ مارچ آذادی ڈھونگ اے سارا اے لاچی تے لونگ اے سارا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آزادی مارچ،مولانا فضل الرحمان اورچودھری پرویزالہی میں خفیہ ملاقاتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »