مولانا فضل الرحمٰن کے ماموں عبدالرؤف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب عدالت پیش

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فضل الرحمٰن کے ماموں عبدالرؤف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب عدالت پیش نیب مولانا_فضل_الرحمن عبدالرؤف

ادھر وزیر مواصلات مراد سعید نےعبدالرؤف کو مولانا فضل الرحمٰن کا مبینہ فرنٹ مین قرار دیدیا۔ ٹوئٹ میں لکھا پہلے شہباز شریف کے چینی اور پاپڑ والے اور زرداری کے سموسے والے، اب پیش خدمت ہے فضل الرحمان کا رؤف ماما۔

پاپڑ والے فالودے والے کے بعد"رووف ماما"تو آپ نے دیکھ ہی لیا۔ اب لیجئے 1500 ریال پر نوکری کرنے والے نواز شریف کے داماد کے بعد فضل الرحمان کے داماد

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یو آئی رہنما مولانا شیرانی نے مولانا فضل الرحمٰن کو سلیکٹڈ قرار دے دیاجے یو آئی رہنما مولانا شیرانی نے مولانا فضل الرحمٰن کو سلیکٹڈ قرار دے دیا سلیکٹڈ مولانا_فضل_الرحمن جے_یو_آئی ملا فضل اب شیرانی آ گیا میدان میں لو سمبھالو۔
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

مولانا شیرانی و گل نصیب کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقاتمولانا محمد خان شیرانی اور مولانا گل نصیب نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات سیاسی نہیں تھی، عیادت کے لیے گئے تھے، مولانا شیرانیان عیادتوں کے بعد ہی شمولیتیں ہوتی ہیں... چلو خیر. 🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اجلاس میں پیپلز پارٹی کا رویہ غیرجمہوری تھا، مولانا فضل الرحمٰنپیپلز پارٹی جہموریت جمہوریت کہتے تھکتی نہیں، پیپلز پارٹی نے وقت مانگا ہے، پی ڈی ایم جواب کا انتظار کرے گی، سربراہ پی ڈی ایم Acha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ساری کمیونیٹیز غیر محفوظ ہیں، مولانا فضل الرحمٰنجمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ملک میں ساری کمیونیٹیز غیر محفوظ ہیں۔ دوسروں کے گھر جلانے کے بعد مولوی سمجھتا ہے کہ اُس کا گھر محفوظ رہے گا؟ سوائے مولانا فضلو کے Jub mulk k Khabr ka nam hi jung ho wahan koi or bat kysy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن بند گلی میں جا رہے ہیں: شیخ رشیدوفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن بند گلی میں جا رہے ہیں، پیپلز پارٹی اپنے مسئلے حل کرنے کی ماہر ہے۔ Koi bat nhi teri pichli galli to khulli hai na jnb talli ji
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »