مولانا فضل الرحمان کے بعدبلاول بھٹو زرداری نے بھی حکومت کو دھرنے کی دھمکی دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے جمہوری اور

انسانی حقوق پر حملے کئے جائیں گے تو پھر ہم بھی دھرنے پر مجبور ہو نگے ،مخالفین کو جیلوں میں رکھا گیا تو مولانا کی طرح سخت پوزیشن لینے پر مجبور ہو جائیں گے ۔نجی نیوز چینل کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ اپنے اعلان پر قائم ہیں، مخالفین کو جیلوں میں رکھا گیا تو مولانا کی طرح سخت پوزیشن لینے پر مجبور ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ دھرنے کی سیاست سے حکومت کو گھر بھیجنے سے سسٹم کو نقصان پہنچتا ہے لیکن اگر جمہوری اور انسانی حقوق پر حملے کریں گے تو پھر ہم بھی...

ان کا کہنا تھا کہ اگر مخالفین کو جیلوں میں رکھا جائے گا تو پھر ہم بھی مولانا فضل الرحمان کی طرح اتنہائی پوزیشن لیں گے۔ تحریک انصاف پارلیمان کو عزت دے رہی ہے اور نہ ہی جمہوری نظام کو، اپنی بات پر قائم ہیں، سال کے آخر تک عمران خان کو گھر جانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ غداری کا الزام اقتدار بچانے کے لیے لگا دیا جاتا ہے۔ جس جماعت کو فنڈنگ بھارت سے ہو، وہ کس منہ سے دوسروں پر ”را“ کا ایجنٹ ہونے کا الزام لگاتی ہے۔ آصف زرداری بیمار ضرور، مگر ان کا حوصلہ بلند ہے، وہ پہلے بھاگے نہ اب کہیں بھاگیں گے۔ہمیں عدالت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مذہب کارڈ حرام ابوکارڈ حلال

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مارچ سے قبل ہی مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خاتمے کی پیشگوئی کردیپشاور(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خاتمے کی 😥😥 Media que in jaiso ko Itni ahmiyet deta he Kuch mulk ki mafad ke liye achi Kkbre bhi dia kre Aise mnhuso ke liye diye na jlaye بلی کو چھیچھڑوں کے خواب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر برائے کشمیر امور علی امین گنڈا پور نے مجھےسمجھ نہیں آتی جو کام تحریک انصاف کرے وہ اچھا اگر وہی کام دوسرا کوئی کرے تو غلط عمران خان دھرنہ دے تو جمہوریت کا حسن اگر دوسرا کوئی دے تو معیشت کو خطرہ فیض آباد اور ظاہر القادری کے فرمائشی دھرنے ہوں تو مذہبی کارڈ نہیں مگر مولانا صاحب کا دھرنہ مذہبی کارڈ یہ دوہرا معیار کیو؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق بڑا دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ڈرونز کے ذریعے پنجاب میں ہتھیار گرائے بھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیانئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے کہ پاکستان ڈرونز کے ذریعے بھارتی پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسری شادی کے خواہش مند شخص نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے بھائی نے اکرم درانی کے بیان کی تردید کردیفضل الرحمان کے بھائی نے اکرم درانی کے بیان کی تردید کردی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »