موسمیاتی تبدیلی : پاکستان میں 1961 کے بعد جولائی کی سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسمیاتی تبدیلی : پاکستان میں 1961 کے بعد جولائی کی سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ arynewsurdu

کراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں 1961 کے بعد جولائی کی سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے جولائی میں ہوئی غیر معمولی بارشوں اور موسمیاتی تبدیلی پر سمری جاری کردی۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ ملک بھر میں معمول سے 181 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ ہوئیں ، 1961 کے بعد جولائی میں سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 450 جبکہ سندھ میں 308 فیصد سے زائد بارش ہوئی، جولائی میں سب سے زیادہ بارش کراچی میں پی اے ایف مسرور میں 606 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔بارش کے پانی نے کئی دہات کو لپیٹ میں لے لیا ہے ، گھر زمین بوس ہوگئے ہیں ، لوگ آسمان تلے بیٹھے مشکلات سے گزر رہے ہیں جن کا کوئی پرسان حال نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

2010 Ka sailaab July mai hee aya ta. Kuch research tou kar Lia karo.

Omg😳

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں طلب کی کمی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے پرویز الہٰی کی کابینہ کے 18 ارکان کے ناموں کی منظوری دیدیذرائع کے مطابق عمران خان کی منظور کی گئی پنجاب کابینہ میں تمام وزرا کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PervaizElahi official PunjabCabinet والے دل پر پتھر رکھ کے نیوز بریک کرتے ہوئے 🤣 ہاہاہا یہ تو چمڈکار ہوگیا۔ Imported fund namanzoor
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کی کمی - ایکسپریس اردوایک ڈالر اب کتنے روپے کا ملے گا؟ مزید پڑھئے: ExpressNews یہ تو ہوگا!!!! خبروں کے مطابق افغانستان میں ڈرون حملے کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دی گئی Wow
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خطرے کی گھنٹی ، پنجاب کے 2 شہروں میں پولیو کے ماحولیاتی نمونے مثبت آگئےلاہور : پنجاب کے دو شہروں لاہور اور راولپنڈی میں پولیو کے ماحولیاتی نمونے مثبت آگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Credit goes to PTI regime
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دن کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں  معمولی کمی دیکھی گئی ،  آج دن کے آغاز میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیقجولائی میں خیبرپختونخواکے 4 شہروں میں پولیس وائرس پایا گیا جن میں پشاور، بنوں، نوشہرہ اور سوات کے سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »