موسمیاتی تبدیلی : یورپی ممالک میں خطرناک اثرات، سائنسدان کیا کہتے ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسمیاتی تبدیلی : یورپی ممالک میں خطرناک اثرات، سائنسدان کیا کہتے ہیں؟ ARYNewsUrdu

گزشتہ روز شائع ہونے والے سائنسدانوں کی ایک جائزہ رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے اس ماہ شمالی امریکہ، یورپ اور چین میں شدید گرمی کی لہروں نے کاروبار زندگی کو بہت زیادہ متاثر کیا۔

رواں ماہ جولائی کے دوران انتہائی گرم موسم نے کرہ ارض پر تباہی مچا دی، چین، امریکا اور جنوبی یورپ میں درجہ حرارت اپنے عروج پر رہا، اس شدید گرمی کے باعث جنگلوں میں آتشزدگی کے واقعات اور ہیٹ ویوز کے پیش نظر اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ سامنے آیا ہے۔گزشتہ ہفتے کے آخری ایام میں یونانی جزیرے روڈس سے ہزاروں سیاحوں کو نکال دیا گیا تاکہ وہ اس ریکارڈ توڑ گرمی کی وجہ سے جنگل میں لگنے والی آگ سے محفوظ رہ...

موسموں پر نظر رکھنے والی ایک عالمی تنظیم ’ورلڈ ویدر اٹریبیوشن‘ نے اندازہ لگایا ہے کہ گرین ہاؤس گیسوں کے بڑھتے ہوئے ارتکاز نے یورپی ہیٹ ویو کو 2.5 سیلسیس سے زیادہ گرم بنا دیا ہے۔ ان گیسز نے شمالی امریکہ میں گرمی کی لہر کو ٹو سینٹی گریڈ اور چین میں ون سینٹی گریڈ تک بڑھا دیا۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث ہونے والی اس شدید اور جان لیوا گرمی نے انسانی صحت پر براہ راست اثر ڈالنے کے ساتھ ساتھ امریکا اور دیگر ممالک میں بڑے پیمانے پر مکئی اور سویا بین کی کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچایا اور لوگوں کے مویشی بھی بیمار ہوئے یا مرگئے۔

سائنسدانوں نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بڑھتی ہوئی گرین ہاؤس گیسز سب سے بڑا عنصر تھیں اور اگر اس کے اخراج میں کمی نہ کی گئی تو گرمی کی لہروں میں اضافے کا امکان مزید بڑھ جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو کس بنیاد پر اس منصب کا اہل سمجھا گیا؟کہتے ہیں عمران خان نے اپنی ساری زندگی میں ایسا کون ساایسا کام کیا جس کے عوض قوم...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شوبز شخصیات شادی میں شرکت کے لیے معاوضہ لیتی ہیں، سونیا حسین کا انکشافپاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ سونیا حُسین نے اعتراف کیا ہے کہ شوبز شخصیات مختلف شادیوں اور دیگر فنکشنز میں جانے کے لئے بھاری معاوضہ لیتی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکار شادی میں جانے کے کتنے پیسے لیتے ہیں؟ سونیا حسین کا انکشافشوبز شخصیات کو شادی میں شرکت کرنے کے پیسے ملتے ہیں: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فضا میں 2 طیارے انتہائی قریب آگئے! خطرناک منظرسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شہری اس وقت خوفزدہ ہوگئے جب انہوں نے فضا میں دو طیاروں کو خطرناک حد تک قریب دیکھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج کہاں تیز بارش کا امکان؟موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ بحیرۂ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤ مغرب کی جانب ہے، ہوا کا یہ کم دباؤ بلوچستان کے قریب ہو رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نسیم شاہ نے عامر کی تعریف کا احسن انداز میں جواب دیدیا - ایکسپریس اردونسیم شاہ نے عامر کی تعریف کا احسن انداز میں جواب دیدیا NaseemShah PAKvSL MohammadAmir ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »