موسم کی بروقت معلومات کیلئے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدید سسٹم نصب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے محکمہ موسمیات کے تعاون سے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدید سسٹم نصب کردیا۔

ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق جید سسٹم موسم کی بروقت معلومات شعبہ ہوابازی کو فراہم کرے گا، سسٹم کے تحت پائلٹس مکمل روٹ پر موسم کی صورتحال پہلے ہی دیکھ سکیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی اے اے کے تعاون سے مکمل طور پرمحکمہ موسمیات کا جدید سسٹم فلائٹ آپریشن کے لئے بھی مدد گار ثابت ہوگا جب کہ سسٹم بیرون ملک سے پشاور آنے اور جانے والی پروازوں کو موسم کی صورتحال سے مکمل آگاہ رکھے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پر رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پررکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کردی اور کہا نظریاتی کارکنوں کو حصہ لینے کا موقع دیاجائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈریپ کے سابق سی ای او کی عہدے پر بحالی کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی ٹیکس ادائیگی پر ناصر شاہ کی وضاحتوزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ٹیکس ادائیگی کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افتخار شلوانی کی منظوری پر کے ایم سی میں من پسند افسر کی تعیناتیایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شلوانی کی منظوری کے بعد من پسند افسر کو سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز تعینات کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ٹیکس ادائیگی پر شہباز گل کی وضاحتوزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے وضاحتی بیان میں کہا کہ وزیراعظم ریگولر ٹیکس دہندہ اور فائلر ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'طلبہ کی صحت ترجیح، کوئی بھی فیصلہ وزارت صحت کی ہدایات پر ہی کیا جائیگا'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »