مودی کی مقبولیت کا امتحان جس پر پورے انڈیا کی نظریں جمی ہیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اترپردیش کا الیکشن انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت کا امتحان کیوں؟

بہت سی چھوٹی پارٹیاں بھی میدان میں ہیں اور اسی طرح انڈیا کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس بھی ہے۔ پرینکا گاندھی کی قیادت میں کانگریس نے اپنی پُرجوش مہم سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔

مسٹر مودی کے لیے بھی یہ انتخابات اہم ہیں کیونکہ یوپی کو 2024 کے عام انتخابات سے پہلے ایک امتحان کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور اگر بی جے پی یہاں ہار جاتی ہے تو اسے اس بات کی علامت کے طور پر دیکھا جائے گا کہ پارٹی اور وزیر اعظم کی مقبولیت ختم ہو رہی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کانگریس اس بار واقعی جیت کے لیے نہیں اتری ہے، لیکن امید کر رہی ہے کہ پرینکا گاندھی کی طرف سے لگائی گئی تمام محنت پارٹی کو بحال کرنے میں مدد کرے گی اور مستقبل میں اہم کردار ادا کرنے میں مدد ملے گی۔403 نشستوں پر ہزاروں امیدوار میدان میں مد مقابل ہیں اور اپنے اپنے حصے کے لیے لڑ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Endia lea bed news h global chor ab hmra gazwa e hind irada h ready rehna hm aa rha

صلیبی جنگوں میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے عماد الدین زنگی 👇

Ohhhhhh it's all just doesn't matter now it's time for a big revolution against PM Modi in all around the country he's just destroying the country and it's impossible now to replaced him only with these poll's

یو پی الیکشن اظہاریہ ہوگا انڈیا مودی سے اکتایا ہے یا انتہا پسندی میں مزید لت پت ہونا چاہتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا پاکستان کیساتھ ملکر کالعدم ٹی ٹی پی کے خاتمے کے عزم کا اظہارسب امریکہ کی ہی بچھائ ہوئ بسات ہے ویسے کمال ہے جو لوگ 20 سال افغانستان میں جوتے کھاتے رہے وہ آب پاکستان کی مدد کرے گے....ہا ہا ہا ہا ہا 😂 So funny. America is the one who is running TTP😂🤣 America has set a big game
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہاتھ میں بلے کی بجائے چھری، آفریدی کی کرکٹ کے بعد ذائقے کی دنیا میں انٹریشاہدی آفریدی دبئی میں ’لالا دربار’ کے نام سے ریسٹورینٹ کھول رہے ہیں اور ان کا ریسٹورینٹ مقامی لوگوں کو دیسی کھانے پیش کرے گا: رپورٹس Hello Friend Download BitBull Application & Start Mining Free BTC, ETH, BNB, LTC, YFI and Use My Refer Code To Earn $30 Instantly ( BB0000 )
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین کی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کی شرکت کی تحسینچین نے بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کی موجودگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چینی تماشائیوں کی جانب سے پاکستانی دستے کے گرمجوشی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہری کا امریکامیں بیٹے کی مہمان نوازی پر امریکیوں کے لیے اونٹوں کا تحفہسعودی عرب کے ایک شہری نے امریکا میں اپنے بیٹے کی میزبانی کے احسان کا منفرد انداز میں بدلہ چکایا ہے اور انھوں نے امریکی میزبانوں کو دو اونٹ تحفے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کا نیٹو پر دوسرے ملکوں کی خود مختاری کا احترام کرنے پر زورچین نے نیٹو کو خبردار کیا ہے کہ وہ توسیع پسندی ختم کر کے سردجنگ کی ذہنیت ترک کر دے۔ دوسرے ملکوں کی خودمختاری کا احترام کرے تاکہ عالمی سلامتی کو یقینی بنایا جا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: کھلاڑیوں کی مستیاں اور لڈو کا کھیل، پشاور زلمی کا کراچی سے لاہور کا سفرپشاور زلمی نے اسکواڈ کے کراچی سے لاہور پہنچنے کا ٹریول وی لاگ جاری کیا ہے bzuLLBexamissue Xadeejournalist SamarIkhlas BZUniversity ChMSarwar Vc of bzu is trying to save their corrupt employees by misleading the information to worthy governor. Future of 14000 innocent students have no value in his eyes.. Shameful
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »