مودی سرکار کی نااہلی، جاپان کے بعد امریکی کمپنیاں بھارت سے سرمایہ نکالنے لگیں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: نریندرا مودی کی نا اہلی نے بھارتی معیشت کا جنازہ نکالنا شروع کر دیا۔ جاپانی کمپنی ٹویوٹا، امریکی کمپنی جنرل موٹرز کے بعد مقبول امریکی موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی بارلے ڈویوسن نے بھی دیگر ک

مپنیوں کی طرح کاروبار بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

ہارلے ڈیوڈسن کے فیصلے سے 75 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ سینکڑوں افراد کی نوکریاں ختم ہونگی اور بوال میں اس کا موٹر سائیکل بنانے والا پلانٹ بھی بند ہو گا۔ امریکی کمپنی جنرل موٹرز نے بھی 2017ء میں بھارت سے سرمایہ کاری نکال لی تھی جبکہ فورڈ نے گزشتہ برس اپنا زیادہ تر سرمایہ انڈیا کی بڑی کار ساز کمپنی ماہیندرا اینڈ ماہیندرا کے ساتھ مشترکہ سرمایہ کاری میں لگا دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: متنازع قانون کیخلاف احتجاج کرنے والے کسانوں پر مودی کے غنڈوں کا بدترین تشددنئی دہلی: (دنیا نیوز) مودی سرکار کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں پر بی جے پی کے غنڈوں نے مودی کے کہنے پر چڑھائی کردی، بھارتی وزیر اعظم نے پیغام دیا کہ پارٹی ورکر کسانوں کو نیا قانون سمجھائیں، ورکروں نے گلی گلی ڈنڈے برسا کر کسانوں کو سمجھانا شروع کر دیا۔ Modi would destroy India very soon
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہین باغ کی ’دادی بلقیس‘ مودی کے ساتھ دنیا کے سو بااثر لوگوں میں شامل - BBC News اردوٹائم میگزین نے وزیر اعظم مودی کو فہرست میں شامل کرتے ہوئے ان کے بارے میں مختصراً جو کچھ لکھا ہے، اس بارے میں ان کے حامیوں کی جانب سے تلخ رد عمل سامنے آ رہا ہے۔ Isi sy hisab lga lo k is list main niazi ka nam hay ya COAS ka? Hmary niazi ko niaz nae mili Modi is there for all the wrong reasons. Bilkis is there for resisting Modi's fascism 👍
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہندو برادری اسلام آباد پہنچ گئی ڈپلومیٹک انکلیو کے سامنے دھرنا لیکن دراصل کیوں سراپا احتجاج ہیں؟اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے خلاف پاکستان ہندو کونسل کی اپیل پر ملک بھر سے ہندو برادری ڈاکٹر رمیش کمار کی قیادت میں بھارتی ہائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق آسٹریلین بیٹسمین اور کمنٹیٹر ڈین جونز انتقال کر گئےسابق آسٹریلین بیٹسمین و کمنٹیٹر ڈین جونز دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے بھارت کے شہر ممبئی میں59 کی عمر میں انتقال کر گئے۔ rip
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ریفرنس بہت اسٹرونگ ہے، شہبازشریف کی بوکھلاہٹ واضح ہے، شہزاد اکبرشہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے پہلے نیب قانون سے متعلق تجاویز دی گئیں، 34ٹانکوں کی ناکامی کے بعد اپوزیشن منی لانڈرنگ بل پر کھڑی ہوئی۔ شہزاد اکبر بوکھلاہٹ کا شکارتم اور عمران نیازی ے جو نیب اور NRO کے سہارے روزشب بلیک میلنگ کررے تھے کہ ہم کسی کو NRO نھیں دینگے اور اب تم اور عمران نیازی AND کمپنی خود بوکھلاہٹ کے شکار ہیں کہ NRO میاں صاحب اور اس کے اتحادیوں سے کیسا اور کس کے ذریعے لیا جائے ابھی تم NRO نے کہ چکر م 🌺🌺🌺🌺🌺 بلاعنوان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین میں انتخابات، ترکی نے 15 سال بعد حماس اور الفتح میں مفاہمت کرواد یانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کی مدد سے فلسطین کی دو بڑی جماعتوں حماس اور الفتح کے درمیان انتخابات کے حوالے سے تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »