موجودہ حکمرانوں کا کوئی مستقبل نہیں انہیں بھی لندن بھاگنا ہے بلاول بھٹو

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موجودہ حکمرانوں کا کوئی مستقبل نہیں، انہیں بھی لندن بھاگنا ہے، بلاول بھٹو

کے حق روزگار کیلئے نکلے ہیں،پیپلزپارٹی کا ایک بار ساتھ دو ملکر عوام کو ان کے حقوق دلائیں گے، موجودہ حکمرانوں کا مستقبل نہیں انہوں نے بھی لندن بھاگنا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھا کہ بے نظیر بھٹو نہتی لڑکی تھی ضیا اور اس کی باقیات سے ٹکرائی ، بے نظیر بھٹو ایک نہتی لڑکی تھی جو مشرف سے ٹکرائی تھی ،بے نظیر بھٹو ایک نہتی لڑکی تھی جو دہشتگردوں سے ٹکرائی ، بے نظیر بھٹو نے دہشتگردوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی، بے نظیر بھٹو نے شہادت قبول کی لیکن نظریے پر سمجھوتہ نہیں کیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ ہم تو اپوزیشن میں بھی عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان دیتے ہیں ، یہ حکمران حکومت میں ہوتے ہوئے بھی روٹی، کپڑا اور مکان چھینتے ہیں ،انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کا ایک بار ساتھ دو ملکر عوام کو ان کے حقوق دلائیں گے، لاہور کے جیالے سب سے بہادر اوروفادار جیالے ہیں ، پیپلزپارٹی کے جیالوں نے جمہوریت کیلئے کوڑے کھائے ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ حکومت کا کام ہے وہ ملک کے شہریوں کوروزگار کے مواقع دیں، حقوق حاصل کرنے کیلئے شفاف انتخابات کرانے ہوں گے،سب سے پہلے سلیکٹڈحکومت کو ہٹانا پڑے گا،اس دھاندلی زدہ وزیراعظم کو بھگانا پڑے گا، عمران خان کے ہوتے ہوئے اصلاحات نہیں ہو سکتیں ، اسلام آباد پہنچ کر غیر جمہوری شخص پر جمہوری حملہ کریں گے،بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سلیکٹڈ نے سیاست کو گالی اور حکومت کو مذاق بنا دیا، عمران خان نے معیشت کا بیڑہ غرق کردیا، ان کے صرف 10 وزیر قابل تھے انہیں کاغذکا ٹکڑا پکڑا دیا، جو وزیر فیل تھے انہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Projection of his own thoughts !

🎮😁

Bilawal sh ap London sy pr ky akar jawaabat may barish atta hai khin gy to btain kay apka wahan sy any ka kiya faida

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصفہ بھٹو ڈرون لگنے سے زخمی، بلاول آبدیدہ ہو گئےآصفہ بھٹو ڈرون لگنے سے زخمی، بلاول آبدیدہ ہو گئے ARYNewsUrdu ابے رونے کی کیا ضرورت تھی چتکبری سنڈی پر ڈرون سے سپرے کرتے ھوئے چتکبری سنڈی زخمی ھو گئی یہ ھے اصلی خبر انا لله وانا اليه راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے آصفہ کی تصویر شیئر کردیبلاول بھٹو نے آصفہ کی تصویر شیئر کردی ARYNewsUrdu BilawalBhuttoZardari AseefaBhutto Big breaking news ShaneWarnePasedAway Reason of death? where & Why? Subscribe for more news around the world
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم خود استعفیٰ دے دیں بلاول بھٹو کا مطالبہچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم اسمبلی توڑ کر الیکشن میں آئیں، ہم سے مقابلہ کریں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن ق لیگ کے کردار سے فائدہ اٹھائے: بلاول بھٹو زرداریپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق کا بڑا اہم کردار ہے اور اس کا فائدہ اپوزیشن جماعتوں کو اٹھانا چاہیے۔ قاتل لیگ شرم کرے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوکاڑہ: بلاول بھٹو کا عوامی مارچ سے خطاب
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لیڈر بنانے سے پہلے ان کو اردو سکھا دیں، شہباز گل کا بلاول بھٹو پر طنزلیڈر بنانے سے پہلے ان کو اردو سکھا دیں، شہباز گل کا بلاول بھٹو پر طنز ARYNewsUrdu اس چوتھا کو تمیز سکھا دے کوئ دریا میں رہنا ہے تو تیرنا سیکھ لو آخر کیوں یہ لوگ ایک دوسرے کے پیچھے پڑے ھیں۔خدا کے واسطے میرے عزیز وطن کو کوئی تو سنبھالے کوئی تو وفاداری کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »