موجودہ سیٹ اپ پاکستان کو تباہی کی طرف لیکر جا رہا ہے: عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موجودہ سیٹ اپ پاکستان کو تباہی کی طرف لیکر جا رہا ہے: عمران خان PMLN PDM PTI fawadchaudhry PPP فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو ZamanPark Imrankhan

قوم سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ 26 سال پہلے تحریک انصاف پارٹی کا نام رکھا تھا، انصاف کا مطلب ہوتا ہے کمزور اور طاقتور سب برابر ہوں گے، ہمارے پیارے نبیؐ نے کہا صرف کمزور کو جیلوں میں ڈالنے والی قومیں تباہ ہو جاتی ہیں، ہمارے پیارے نبیؐ نے دنیا کی امامت کی، بار بار مدینہ کی ریاست کا حوالہ دیتا ہوں، مدینہ کی ریاست کی بنیاد ہی عدل اور انصاف تھی۔

عمران خان نے مزید کہا کہ کیا الیکشن کمیشن کو منشی کہنے پر جمہوریت میں کسی کو پکڑا جاتا ہے؟ اعظم سواتی کیخلاف ایک ٹویٹ کرنے پر 30 مقدمات درج کیے گئے، ارشد شریف کے ساتھ ظلم کیا گیا، ارشد شریف خود دار، دیانت دار اور محب وطن صحافی تھا، میرے اوپر قاتلانہ حملہ کیا گیا کونسا جرم کیا تھا؟ اپنی قوم سے کہہ رہا ہوں آپ کا مستقبل آپ کے اپنے ہاتھوں میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ جس طرف ملک کو لے جا رہے ہیں ملک کا کوئی مستقبل نہیں، انصاف اور قانون کی دھجیاں اڑا کر جنگل کا قانون نافذ کیا جا رہا ہے، پہلی دفعہ لوگوں کی پاکستان سے امیدیں ختم ہو رہی ہیں، ساڑھے 8 لاکھ نوجوان ملک سے باہر جا چکے ہیں، پٹرول دنیا میں سستا اور پاکستان میں مہنگا ہو رہا ہے، ایسی کونسی قیامت آئی تھی ہر چیز کی قیمت دگنا ہو چکی ہے۔

عمران خان نے کہا کہ ظلم، ناانصافی کے سامنے کھڑے ہونا جہاد ہے، انصاف کے بعد ہی خوشحالی آتی ہے، مدینہ کی ریاست میں پہلے عدل اور پھر خوشحالی آئی تھی، نیلسن منڈیلا نے کہا تھا اگر غربت کم کرنی ہے تو پہلے انصاف قائم کرو، چین نے ستر کروڑ عوام کو انصاف دے کرغربت سے نکالا، خوشحالی کا انصاف کے ساتھ لنک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Play boy ka Pakistani

جب تک تم کو کھلا چھوڑے رکھا لاکھ جتن کر لے حکومت... پاکستان دوبارہ ترقی کی پٹری پر نہیں چڑھ سکتا۔۔۔۔جو انتشار تم نے پھیلا رکھا اس کا اصل بینیفشر ہندوستان ھے OfficialDGISPR RanaSanaullahPK

Barbad ho Chuka hai bacha kia ha

khan jany dyn or ap b apni baki ki zindagi England mai enjoy kro, ya kuuuti awam hai, is awam ko galiya khany ka shook hai....ap apni zindagi q barbad kr rahy hain, ya taraki krny k leye pesy chaihye ya Bistar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، زمان پارک میں کارکنان کی بڑی تعداد جمع ہوگئیعمران خان کی گرفتاری کیلئے ماحول بنایا جا رہا تھا، عمران خان کی حفاظت کیلئے کارکن تعینات کیے گئے ہیں: حماد اظہر Nations stand with ImranKhanPTI No one even dare to touch IK . If try promise Allah this country will become hell for all the ghadars . EnoughlsEnough Weldon PTI's Targer Lahore عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن زمان_پارک_پہنچو Aby yaaarrrrrrr.... Bila waja aadhi raat mein logon ko sardi mein tang kar rha hai paagal... Allah ko maano yaar family ko time do iska to kaam hi tang karna hai kabhi awaam ko kabhi govt ko kabhi department ko..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محسن نقوی پر اعتراض مریم نواز نے عمران خان کو طنز کرتے ہوئے کیا پیشکش کر دی؟ جانئےلندن  (ویب ڈیسک)   قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  عمران خان کی باتوں کو چھوڑیں، اس بندے نے پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کا بریک ڈاؤن : موبائل صارفین کے لئے اہم خبر آگئیاسلام آباد : ٹیلی کام انڈسٹری کا کہنا ہے نیٹ ورک کو مزید بیک اپ توانائی پر چلانا دشوار ہوتا جا رہا ہے،.......
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا فواد چوہدری کی اہلیہ کو فونپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر ان کی اہلیہ حبا چوہدری کو فون کیا ہے۔ Predator اچھا جی، زرا فون ریکارڈنگ نکلوالو، بہت میٹھی میٹھی مذمت کی ہوگی۔ Chalo jee , Fawad Ch gea kam tu.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مغربی میڈیا میں پاکستان کو ڈراؤنا پیش کیا جاتا ہے، جمائماجیو نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں جمائما نے مزید کیا کہا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang JemimaGoldsmith ImranKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی عمران خان نے سینئر رہنماﺅں سے مشاورت کے بعد مرکزی قیادت کو ہدایات جاری کر دیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )فواد چوہدری کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھی مبینہ طور پر گرفتار کرنے کی افواہیں گردش کر رہی ہیں جس حوالے سے عمران خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »