موبائل صارفین کو ریلیف دینے کیلئے ایف بی آر کا ٹیکسز میں کمی کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف بی آر کے مطابق ٹیکس کی وصولی میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔ Read More: DawnNews Mobile Pakistan

پاکستان میں موبائل صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریوبیو نے درآمد شدہ موبائل فونز پر ریگولیٹر ڈیوٹی میں 50 فیصد تک کمی کی تجویز پیش کردی۔کے مطابق ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اس کمی کا مقصد ڈیجیٹلائزیشن کے فروغ اور عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی جانب سے جاری ہونے والی سمری کے مطابق ٹیکس میں کمی سے پاکستان میں موبائل فون کے حجم میں اضافہ ہوا، تاہم اس کی وجہ سے مجوعی طور پر پیدا ہونے والے منفی اثرات بھی ختم ہوجائیں گے۔خیال رہے کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں موبائل فون کے ٹیکسز اور ریگولیٹری ڈیوٹیز میں کمی کا اعلان کیا گیا تھا۔

کراچی کے تاجر نے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے اپنا نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ اس تجویز کے عمل میں آنے کے بعد مقامی مارکیٹ میں موبائل فون کی قیمتوں میں کمی آئے گی تاہم اس سے مقامی سطح پر تیار کردہ موبائل فونز کی حوصلہ شکنی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلپائنی صدر کا عوام کو کرپٹ سرکاری ملازمین کو گولی مارنے کا حکمفلپائنی صدر کا عوام کو کرپٹ سرکاری ملازمین کو گولی مارنے کا حکم RodrigoDuterte PhilippinePresident Shoot PublicOfficials CorruptEmployees Order AntiCorruption Government RRD_Davao
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلپائنی صدر کا عوام کو کرپٹ سرکاری ملازمین کو گولی مارنے کا حکمفلپائنی صدر کا عوام کو کرپٹ سرکاری ملازمین کو گولی مارنے کا حکم AntiCorruption Government RRD_Davao RRD_Davao گریٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام کو کرپٹ سرکاری ملازمین کو گولی مارنے کا حکممنیلا (ویب ڈیسک) فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹرٹ نے عام عوام کو دعوت دی ہے کہ وہ ایسے سرکاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا ہندوستان کے ہٹلر کو روکے، مظلوم کشمیریوں کو ان کا حق دیا جائے: وزیراعظممظفر آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کشمیریوں پر ظلم کیخلاف آوازیں بلند ہو رہی ہیں، کشمیر اب ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے، مودی جتنا مرضی ظلم کرلے کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم کو ایوارڈ کے اعلان پر گیٹس فاؤنڈیشن کو تنقید کا سامنا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نوبل انعام یافتہ شخصیات کا مودی کو ایوارڈ نہ دینے کا مطالبہنوبل انعام یافتہ تین شخصیات نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے یہ مطالبہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، بھارت میں اقلیتوں پر حملوں اور گجرات میں خوفناک قتل عام کے تناظر میں کیا ہے۔ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »