منی لانڈرنگ میں برآمد ہونے والی 12 کروڑ روپے کی رقم چوری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی لانڈرنگ میں برآمد ہونے والی 12 کروڑ روپے کی رقم چوری

لاہور:

منی لانڈرنگ کے مختلف ملزمان سے برآمد شدہ 12 کروڑ روپے کی رقم کسٹم ویئر ہاؤس لاہور سے پراسرار طور پر غائبایکسپریس نیوز کے مطابق کسٹم ویئر ہاؤس لاہور میں رکھی 12 کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی پراسرار طور پر غائب ہوگئی، ویلیو ایبل ویئر ہاؤس میں رکھی گئی یہ رقم منی لانڈرنگ کے مرتکب افراد سے برآمد ہوئی تھی۔

کلکٹر کسٹم عبد الرؤف کا کہنا ہے کہ خورد برد کی جانے والی کرنسی میں ڈالرز، پاؤنڈز، درہم، ریال اور یوآن شامل ہیں، ویئر ہاؤس کے تمام ریکارڈ کے آڈٹ کا حکم دے دیا گیا ہے ملوث اہلکاروں کے خلاف تھانہ پرانی انارکلی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشاءاللہ

لعنت ہے ان سب پر یہاں سب بے ایمانی کی انتہا پر ہیں

🤦‍♂️

Can you believe this it's only just happened here in Pakistan.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں پونے 2 کروڑ بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہونے کا انکشافوزارت صحت اور عالمی ادارہ صحت کے مشترکہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ ناقص سیوریج نظام کی بدولت 1 کروڑ 70 لاکھ بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہیں۔ Adult ka b check karo aor agar wakeelon ki pat sy keery na nakly tu mujy 3 dafa Wakee kehana بشمول آپ کے چینل کے کچھ لفافی اینکرز کے رو دماغ میں بھی پائے جاتے ہیں ان کا انکشاف کب ہوگا بھلا ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک سال میں ویڈیوز سے تین ارب 17 کروڑ روپے کمانے والا 8 سالہ بچہایک سال میں ویڈیوز سے تین ارب 17 کروڑ روپے کمانے والا 8 سالہ بچہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹریفک پولیس کی کارکردگی 2019 میں انتہائی مایوس کن,70 کروڑ کے بھاری چالانکراچی ٹریفک پولیس کی کارکردگی 2019 میں انتہائی مایوس کن,70 کروڑ کے بھاری چالان Pakistan Karachi TrafficPolice Year2019 Performance Challan sindhpolicedmc SindhGovt_ pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصر،بس اور ٹرک میں تصادم، 12 افراد جاں بحقمصر،بس اور ٹرک میں تصادم، 12 افراد جاں بحق Egypt BusTruckCollision People Killed Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری کوٹے پر حج اخراجات میں 63 ہزار روپے کا امکان - ایکسپریس اردوگزشتہ سال حج اخراجات 4 لاکھ 26 ہزار روپے تھے جب کہ آئندہ سال حج اخراجات 4 لاکھ 89 ہزار روپے ہونا متوقع ہے Ghreb py haj frz hai Phly ay dso menu Keta ghreeb hj ty jnda Kesy tusu gshti dy bchy o pain nu lun j sirf negtivity phelndy fair khndy awam galn kddi.. What else can government do?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 5روپے ،فارمی انڈوں کی قیمت میں ایک روپے اضافہبرائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 5روپے ،فارمی انڈوں کی قیمت میں ایک روپے اضافہ Pakistan EggsRate ChickenRates Increased
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »