منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت میں پیش

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق عدالت سے بڑی خبر آگئی

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں پیش ہوگئے۔

لاہور کی خصوصی عدالت میں 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰؒ پنجاب حمزہ شہباز پیش ہو گئےہیں۔ وزیراعظم کی عدالت پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور عام سائلین کو عدالتی احاطے سے باہر نکال دیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بھی کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہوگئے۔کیس کی سماعت کے آغاز پر شریک ملزم سلیمان شہباز، طاہر نقوی، ملک مقصود اور غلام شبیر کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف کے وکیل امجد پرویزعبوری ضمانت کی توثیق کے لیے دلائل دیں گے جب کہ شریک ملزمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

khoti day bachay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرگودھا کے رہائشی منی چینجر کو اس کی بیوی نے لوٹ لیابیوی نے گھر سے 4 کروڑ روپے کے پرائز بانڈز، نقدی اور زیورات چوری کیے: متاثرہ منی چینجر مزید پڑھیں: GeoNews Sargodha یہ بھی شریف فیملی کی طرح گھر کا صفائی کرتے ہیں Hy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیوی نے گھر سے 4 کروڑ روپے کے پرائز بانڈز نقدی اور زیورات چوری کیے: متاثرہ منی چینجر(ویب ڈیسک) سرگودھا کے رہائشی منی ایکسچینج کا کاروبار کرنے والے شوہر کو اس کی بیوی نے ہی لوٹ لیا۔  سرگودھا شہر کے رہائشی منی ایکسچینج کے کاروبار کرنے والے عجب ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت میں طلبکیس کی سماعت کے آغاز پر شریک ملزم سلیمان شہباز، طاہر نقوی، ملک مقصود اور غلام شبیر کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی Choor bayshram اگرکویی اچھاجج ھودونوں باپ بیٹے کوپھانسی دے دو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے - ایکسپریس اردووزیراعظم موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے، ذرائع ہمیں اس کی بک بک نہیں سننی 😡 He is a certified Crime Minister. بھکاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہ چاہتے ہیں مال بنانے کا سلسلہ جاری رہے شاہ محمود قریشییہ چاہتے ہیں مال بنانے کا سلسلہ جاری رہے، شاہ محمود قریشی ShahMahmoodQureshi PTI EVM OverseasPakistani MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنگلات آتشزدگی کیس:ٹک ٹاکر ڈولی کی ضمانت کی درخواست مسترداسلام آباد کی مقامی عدالت نے مارگلہ ہلز کے جنگل میں آتشزدگی کیس میں ٹک ٹاکر ڈولی کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »