منی لانڈرنگ کیس میں ملزم کو 24 سال قید، 50 لاکھ روپے جرمانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی لانڈرنگ کیس میں ملزم کو 24 سال قید، 50 لاکھ روپے جرمانہ ARYNewsUrdu

راولپنڈی: صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کی عدالت میں منی لانڈرنگ کیس میں ملزم کو 24 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، عدالت نے منی لانڈرنگ سے بنائی گئی جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل راولپنڈی شوکت کمال ڈار کی عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کا فیصلہ سنایا گیا۔ جرم ثابت ہونے پر ملزم اسامہ علی کو امیگریشن آرڈیننس کے تحت 24 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ ملزم پر درج ایک اور مقدمے میں 7 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی اور ساتھ ہی منی لانڈرنگ سے بنائی گئی جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

اسامہ علی کے خلاف سال 2020 اور 2021 میں مقدمات درج کیے گئے تھے، ملزم نے کینیڈا امیگریشن کا جھانسہ دے کر 4 کروڑ 81 لاکھ 6 ہزار روپے ہتھیائے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shehbaz and Hamza Sharif?

آیان کو واپس لاو گانڈو فوج کا ملک پاکستان

کوئی غریب کرایہ کش ھوگا ۔۔۔ ایان علی کی باری اے آر وائی کی بولتی بند تھی

Bechara siasatdan nai hoga wrna pakistan my hota or siasatdan hota to wazir azam banaty

غریب خاندان سے ہوگا

Poor man

Ye sza kbhi nawaz r zrdari ko di h

قانون بھی عامُانسان کے کیے چور خاندان شوباز سب باعزت بری ہو گئے

شریف برادران کو؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔