منی پور : میٹھی قبیلے کے 2 معصوم نوجوانوں اغوا کے بعد قتل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی پور : بھارتی ریاست منی پور میں کوکی قبیلے نے میٹھی قبیلے کے 2 معصوم نوجوانوں کو اغوا کے بعد قتل کردیا اور لاشیں جنگل میں پھینک دیں۔

تفصیلات کے مطابق مودی کےبھارت میں اقلیتوں کے خلاف ظالمانہ کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے ، بھارتی ریاست منی پور میں کوکی قبیلے نے میٹھی قبیلے کے 2 معصوم نوجوانوں کو اغوا کے بعد قتل کردیا۔

کوکی غنڈوں نے دونوں نوجوانوں کو قتل کرنے کے بعدلاشیں جنگل میں پھینک دیں ، قتل ہونے والے نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہونے پر مکینوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ علاقہ مکین نے کہا کہ مودی سرکارایک جانب بیرون ملک مقیم سکھوں کےقتل میں مصروف ہے اور بھارت دوسری جانب ملک میں موجوداقلیتوں کی بھی نسل کشی کررہا ہے۔ میٹھی قبیلے پر مظالم نے مودی سرکار کا گھناؤنا چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب کردیا ہے اور مظالم سے مودی سرکار، انتہاپسند بی جےپی کی ہندوو توا سوچ کھل کر دنیا کے سامنے آچکی ہیں ، اب وقت آچکا ہے کہ مودی کے مظالم کاعالمی سطح پر سدباب کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات پھر بے قابو؛ ہلاکتیںمودی سرکار نے کینیڈا میں سکھ رہنما کی قتل پر را کی کارستانیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے منی پور میں فسادات کو ہوا دیدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست منی پور میں طلبا کا احتجاج پولیس کی شیلنگ 50 افراد متاثرامپفال (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں طلبا نے احتجاج کیا، جس کے دوران پولیس کی شیلنگ سے 50 طلبا متاثر ہوئے۔بھارتی میڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہردیپ سنگھ کا بہیمانہ قتل : کینیڈا، امریکا اور مختلف مغربی ریاستوں میں سکھ برادری کے احتجاجی مظاہرےخالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد سکھ برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرے شدت اور زور پکڑنے لگے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہردیپ سنگھ کا بہیمانہ قتل : کینیڈا، امریکا اور مختلف مغربی ریاستوں میں سکھ برادری کے احتجاجی مظاہرےخالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد سکھ برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرے شدت اور زور پکڑنے لگے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

30 سال مفرور رہنے کے بعد رواں برس گرفتار ہونے والے مافیا ڈان میسینا دینارو کی کینسر سے موتوہ کوسا نوسٹرا کے منظم جرائم سنڈیکیٹ کے لیے دھوکہ دہی، غیر قانونی طور پر فضلہ ٹھلانے لگانے، منی لانڈرنگ اور منشیات کی سمگلنگ کی کارروائیوں میں بھی ملوث تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت امریکہ میں بھی سکھ رہنماؤں کو نشانہ بنا سکتا ہے ایف بی آ ئی کی وارننگواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی تحقیقاتی ادارے  ایف بی آئی نے سکھ رہنماؤں کو وارننگ جاری کی ہے کہ کینیڈا میں خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ کے قتل کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »