منی لانڈرنگ کیس، مونس الہیٰ اور راسخ الہیٰ کے نام ای سی ایل میں شامل - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہیٰ کے اہل خانہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں بیٹوں کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پرویز الہیٰ فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کے معاملے پر ایف ائی اے نے پرویز الہیٰ کے صاحبزادوں مونس الہیٰ اور راسخ الہی سمیت 9 افراد کے نام پیسنجر ایگزیکٹ لسٹ میں شامل کر ددیے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کی جانب سے اس ضمن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل امیگریشن کو خط ارسال کردیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ مونس الہیٰ سمیت مذکورہ 9 افراد 30 دن تک ملک سے باہر نہیں جا سکتے۔

ایف آئی اے کی جانب سے بھیجی جانے والی فہرست میں سائرہ انور، ارم امین، تحریم الہیٰ، زہرہ الہیٰ، ارشد اقبال اور سنبل ریحان شامل ہیں جبکہ فہرست میں فرحان خان ،قیصر اقبال بھٹی کے نام بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الہیٰ کے خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کا آغاز - ایکسپریس اردومنی لانڈرنگ کیس میں طلبی نوٹس پر وزیراعلیٰ پنجاب بیٹے راسخ الہیٰ ایف آئی اے کے روبرو پیش ہوگئے پرانے مردے نکالیں جائے گے ان شاءَ اللّٰهﷻ آخری سانس تک لبیک یاسول اللہ ﷺ امدادکابہانہ_فرانس_سےیارانہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

'مونس الہیٰ کے دوست کو فوری بازیاب کرایا جائے'‘مونس الہیٰ کے دوست کو فوری بازیاب کرایا جائے’ ARYNewsUrdu MonisElahi یہ ایک احسن اقدام ہے تا کہ قانونی تقاضے پورے ہوں. نا کہ نا نظر آنے والی مخلوق دہشت اور بربریت پھیلاتی جائے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی ہائی کمشنرکی عمران خان سے ملاقات،کر پشن اور منی لانڈرنگ کی روک تھام پرگفتگوکرپشن اور منی لانڈرنگ کے ذریعے سرمائے کی غریب ملکوں سے ترقی یافتہ ملکوں میں منتقلی روکنا بہت ضروری ہے، عمران خان 🤣🤣🤣🤣 نیازی اندر اندر سے ہنس رہا ہوگا ۔۔۔ کہ انکو تو میری پیرنی اور گوگی کی واردات کا پتا ہی نہیں 😜 😝🤣🤣 پیرنی اور گوگی کے متعلق گفتگو ہورہی ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کی سابق بیوروکریٹ کے ذریعے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی کوششچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے پرائیوٹ جگہ پر ملنے سے انکار کیا اور کہا کہ پرویز الہیٰ ملنا چاہیں تو ان کے دفتر آجائیں: ذرائع Punjab ka dakoo bohat munafiq aor corrupt insan hain پنجاب نے گندم زخیرہ کی وفاق نے روس سے مزید گندم منگوالی اور یوں گندم مارکیٹ کریش کرگئی 750 روپے فی من کمی✌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سینالوا کارٹیل: منشیات کی دنیا کی طاقت ور تنظیم جس کو امریکہ، گرفتاریاں اور اندرونی لڑائیاں بھی کمزور نہیں کر سکیں - BBC News اردومیکسیکو کے اٹارنی جنرل کے اندازے کے مطابق ایل چاپو کے بیٹوں نے منشیات کی جس سلطنت کا کنٹرول پایا ہے اس میں کم از کم پانچ ہزار مسلح افراد شامل ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مونس الٰہی کے دوست فاران خان کو ہم نے گرفتار نہیں کیا: ایف آئی اے کا ہائیکورٹ میں جوابلاہور ہائیکورٹ نے کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہورکو وزیراعلیٰ پنجاب کے بیٹے مونس الٰہی کے قریبی دوست فاران خان کو بازیاب کرکے منگل 10 جنوری کو پیش
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »