منی لانڈرنگ کیس اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے 10 گھنٹے تک تفتیش کیے جانے کا انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی لانڈرنگ کیس، اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے 10 گھنٹے تک تفتیش کیے جانے کا انکشاف

بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین کی صبح 11 بجے تفتیشی ادارے آمد ہوئی تھی اور ساڑھے 9 بجے انہیں ’چھٹی‘ ملی۔ اس سے قبل اداکارہ ادارے کی جانب سے پچھلی 3 پیشیوں کو بھی نظرانداز کرچکی ہیں۔واضح

رہے کہ 5 دسمبر کو اداکارہ کو ممبئی ائیرپورٹ پر روکا گیا تھا جب وہ دبئی جا رہی تھیں، محکمہ کا ماننا ہے کہ جیکلین فرنانڈز بھی ان افراد میں سے ہیں جنہوں نے اس منی لانڈرنگ سے نفع حاصل کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔