منگل کو میری گرفتاری کے 80 فیصد امکانات ہیں، عمران خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منگل کو میری گرفتاری کے 80 فیصد امکانات ہیں، عمران خان ARYNewsUrdu

امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے اس بات کا قوی خدشہ ظاہر کیا کہ ممکن ہے کہ جب میں منگل کو ضمانت لینے کے لیے عدالت جاؤں تو اسلام آباد پولیس گرفتار کرلے۔

اس وقت قانون کی حکمرانی نہیں ہے، ملک کی مختلف جیلوں میں خواتین اور سینئر قیادت سمیت 10ہزار سے زائد کارکنان زیر حراست ہیں، سب کچھ صرف ہماری جمہوریت کو ختم کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ میری حکومت ختم کرانے کےذمہ دار قمر باجوہ ہیں، آج تک سمجھ نہیں آیا باجوہ کو مجھ سے ایسا کیا مسئلہ ہوا کہ انہوں نے پی ٹی آئی حکومت ہی ختم کردی۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ مجھ پر قاتلانہ حملے ہوئے اور قتل کی کوشش کی وجہ یہ تھی کہ پی ڈی ایم متعدد ضمنی انتخابات ہار چکی تھی اور پی ٹی آئی زیادہ سے زیادہ مقبول ہو رہی تھی، اس لیے میں جانتا تھا کہ میری جان کو خطرہ ہے اور مجھے اس کے بارے میں کھلے عام بات کرنا پڑی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہوئی ہے: ایمان مزاری‏افسوس ہوا عمران خان نے میری والدہ کی گرفتاری کے پانچ چھ دن بعد جاکر کوئی بیان دیا اور ان کا نام لیا، ایمان مزاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو پاکستان کے سفارتی تعلقات خراب کرنے کا حق نہیں، ملک محمد احمد خانجن پارٹی ارکان کا 9 مئی کے واقعات سے تعلق نہیں وہ گرفتار نہیں ہوئے، عمران خان نے پاکستان کی معیشت اور سیاست تباہ کی۔ تفصیلات جانیے: PMLN PTIOfficial ImranKhanpti DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کینسر میں مبتلا خاتون مداح کی شاہ رخ سے ملنے کی خواہش60 سالہ شیوانی نے کنگ خان کی تقریباً تمام ہی فلمیں دیکھی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShahRukhKhan Bollywood BollywoodNews
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس کھوسہ نے ایکسٹینشن کیلئے جیل میں نوازشریف کو پیغام بھیجا عمر عطا بندیال بھی اسی ڈگر پر چل رہے ہیں: مریم نواز06:21 PM, 20 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان  کو تباہ کرنے کے لیے عمران خان کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

زمان پارک میں عمران کا گھر سربمہر ہونے کا خدشہ، لگژری ٹیکس کی مد میں 14 لاکھ 40 ہزار روپے ٹیکس واجب الاداپاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ذاتی گھر زمان پارک کے سربمہر ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے حکم پر 9 مئی کو جتھوں نے دہشت گردی کی، وزیراعظم شہباز شریف9 مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی، اکسانے، نعرے لگانے اور توڑ پھوڑ میں ملوث کوئی بھی قانون سے بچ نہیں سکے گا۔ تفصیلات جانیے: ShehbazSharif PM PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »