منڈی بہاء الدین میں فائرنگ سے صحافی جاں بحق

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عابد حسین کو تھانے سے واپس جاتے ہوئے نشانہ...;

Posted: Sep 26, 2020 | Last Updated: 26 mins ago

منڈی بہاء الدین میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے مقامی صحافی کو قتل کردیا، پولیس نے شواہد جمع کرکے تفتیش شروع کردی۔ منڈی بہاء الدین کے علاقے ملکوال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مقامی صحافی عابد حسین کو قتل کردیا۔ مبینہ طور پر خبر لگانے کے تنازع پر واقعہ پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے مقامی صحافی تھانہ ملکوال سے واپس آرہا تھا کہ ملزمان نے ریلوے پھاٹک کے قریب فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very bad of communicating warning to media. May Allah grant him place in Jannat ul Firdos.

سلیم صافی ؟ کتے نے مجھے بلاک کیا ہوا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلفٹن میں لڑکی سے زیادتی کا ملزم پولیس سے بچ کر فرارپولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے سکھر میں چھاپا مارا گیا، مگر ملزم فرار ہوگیا۔ 🥒
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حالیہ ملاقات سے پہلے محمد زبیر 36 سال میں کبھی آرمی چیف سے نہیں ملافیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کی حالیہ ملاقاتوں سے پہلے گذشتہ 36 سال میں آرمی چیف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسامہ سے کتنی ملاقاتیں ہوئیں، کتنا چندہ لیا: شیخ رشید کے نواز شریف سے 10 سوالشیخ رشید کا ن-لیک پر خودکش حملہ ان باتوں کا جواب شریفوں کے پاس بھی نہی ہے، شیخ رشید نے ن-لیک کے پرخچے اڑا دیئے👇 pmln_org PmlnMedia Zaraa pataa tu karien Osama saay kitna chandaa leaa Mian Sahib naay ~ یہ تو مشرف سے پوچھے جانے والے سوال ہیں ؟ایبٹ آباد شہر میں رات کے وقت کی گئی ایک خفیہ امریکی فوجی کارروائی میں بن لادن کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا تھا مشرف نے کس کے کہنے پر پورا ملک امریکہ کے حوالے کر دیا تھا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلمان لڑکی سے دھوکہ دہی سے شادی کرنیوالا غیرمسلم ایڈمنسٹریٹر گرفتار کرلیا گیامیرپورخاص (ویب ڈیسک)میرپورخاص میں مسلمان لڑکی سے دھوکہ دہی سے شادی کرنے کے الزام میں نجی میڈیکل سینٹر کا ایڈمنسٹریٹر گرفتار۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس نے گھر سے کام کرنے کی حمایت کردی، سلسلہ جاری رکھنے پر زوربل گیٹس نے گھر سے کام کرنے کی حمایت اور ملازمین کو دفاتر بلانے کی مخالفت کردی ARYNewsUrdu جن کی گھر دانے ہوں وہ ایسے ہی کہتے ہیں۔۔ قارون کہیں کا۔ بلکہ اس سےبھی بدتر۔۔۔ Software se amdan bill gates ko honi hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران فرحت اور عمر گل کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہکرکٹر عمران فرحت نے جیو نیوز کو تصدیق کی ہے کہ انہوں نے گزشتہ سیزن میں ہی کہہ دیا تھا کہ کہ آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن ان کا آخری ہو گا۔ سبحانﷲ ابھی تک عمر گل نہیں ہوا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »