منڈی بہاوالدین پولیس نے ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتا رکرلیا تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منڈی بہاوالدین پولیس نے ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتا رکرلیا، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

ڈی پی او منڈی بہاوالدین انور سعید کنگرہ کے مطابق ملزم اشتیاق احمد عرف شکوکو بھکر سے گرفتار کیا گیا جبکہ حسنین کو گجرات کے علاقے کنجاہ سے گرفتار کیا گیا۔زیادتی کا واقعہ 20دسمبر کو پیش آیا تھا۔وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی تھی۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈ ی پی او منڈی بہاؤالدین انور سعید کنگرہ نے ڈی ایس پی پھالیہ سرکل کی سربراہی ٹیم تشکیل دے کر کیس کی...

نگرانی کی۔ پولیس نے روایتی مہارت اور جدید ٹیکنالو جی کا استعمال کرتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔تفتیش کے بقیہ مراحل پورے کرتے ہوئے ملزمان کو سخت سزا ئیں دلوائی جائیں گی۔آئی جی پنجاب راو سردار علی خان نے خواتین اور بچوں پر تشدد، ہراسمنٹ اور زیادتی کے واقعات پر زیر و ٹالرینس پالیسی کی ہدایت کر رکھی ہے۔ملزمان کی گرفتاری پر آئی جی پنجاب راو سردار علی خان نے ڈی پی منڈی بہاوالدین انور سعید کنگرہ اور انکی ٹیم کو شاباش دی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کو ڈانٹنے پر پولیس اہلکار نے ٹیچر پر گولی داغ دیجے پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست راجستھان میں ایک پولیس اہلکار نے اپنی بیٹی کو ڈانٹنے والے ٹیچر  پر گولی داغ  دی ، خوش قسمتی سے ٹیچر گولی Summa radadna asfalah safilin
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی پولیس نے چینی شہری کی بھٹکی ہوئی اہلیہ کو ڈھونڈ لیاچینی باشندے نے اہلیہ کی گمشدگی کے حوالے سے ایمرجنسی ون فائیو پر کال کی تھی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کتنے کلومیٹر موٹروے پر پولیس کو تعینا ت کر دیا گیا ؟ حکومت نے خوشخبری سنا دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ 1300 کلومیٹر موٹروے پر پولیس کو تعینات کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق مراد سعید کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی پولیس نے چینی شہری کی بھٹکی ہوئی اہلیہ کو ڈھونڈ لیاراولپنڈی (ویب ڈیسک)  پولیس نے چینی شہری کی  راستہ بھولی اہلیہ کو  ان  سے ملوادیا۔ جیو نیوزکے مطابق چینی باشندے نے اہلیہ کی گمشدگی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میر پور پولیس نے جدید اسلحہ کی سمگلنگ ناکام بنا دی دو ملزم گرفتارباغ (سید وجی الحسن ) میر پور پولیس نے جدید اسلحہ کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر کے مال مقدمہ قبضے میں لے لیا۔  ایس ایس پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایئرپورٹ پولیس نے قیمتی سامان سے بھرا بیگ شہری کو لوٹا دیاایئرپورٹ پولیس نے قیمتی سامان سے بھرا بیگ شہری کو لوٹا دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »