منشیات کیس میں ملوث ریا چکرورتی بھی بول پڑیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منشیات کیس میں ملوث ریا چکرورتی بھی بول پڑیں ARYNewsUrdu

ممبئی : سشانت سنگھ راجپوت منشیات کیس میں ملوث بھارتی اداکارہ ریا چکرورتی طویل عرصے بعد سوشل میڈیا پر نظر آئیں، انہوں نے عالمی یوم خواتین کے حوالے سے ایک پیغام شیئر کیا۔

انہوں نے عالمی یوم خواتین کے حوالے سے تصویر کے ساتھ ایک پیغام شیئر کیا ہے، اس تصویر میں انہوں نے اپنی والدہ کا ہاتھ تھام رکھا ہے۔ تصویر کے کیپشن میں ریا چکرورتی نے لکھا کہ میرا صبر، میرا ایمان اور میری طاقت میری والدہ ہیں۔واضح رہے کہ سشانت سنگھ راجپوت منشیات کیس میں اداکارہ ریا چکرورتی سمیت 33 ملزمان کے خلاف تقریباً 12ہزار صفحات پر مشتمل فرد جرم داخل کر دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی یوم خواتین : منشیات کیس میں ملوث ریا چکرورتی بھی بول پڑیں -عالمی یوم خواتین : منشیات کیس میں ملوث ریا چکرورتی بھی بول پڑیں ARYNewsUrdu InternationalWomensDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منشیات کیس میں ملوث ریا چکرورتی کا سوشل میڈیا پر پیغامواضح رہے کہ سشانت سنگھ راجپوت منشیات کیس میں اداکارہ ریا چکرورتی سمیت 33 ملزموں کے خلاف تقریباً 12ہزار صفحات پر مشتمل فرد جرم داخل کر دی گئی ہے۔مرکزی انسداد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار اعجاز خان منشیات کیس میں گرفتار - ایکسپریس اردومیرے گھر سے صرف 4 نیند کی گولیاں ملی ہیں، اعجاز خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار اعجاز خان منشیات کیس میں گرفتارممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار اعجاز خان کو ممبئی واپس آتے ہوئے ایئر پورٹ پر منشیات کیس میں گرفتار کر لیاہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں بیرون ملک سے غیر قانونی منشیات کی تر سیل میں اضافہسیول (رضا شاہ) جنوبی کوریا پہنچنے پر طویل قرنطینہ کی وجہ سے کوریا آنے والوں کی تعداد میں تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے لیکن اس وجہ سے غیر قانونی منشیات سمیت بیرون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »