منال خان نے اپنی نئی ویڈیو شیئر کردی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی معروف اداکارہ منال خان جلد ہی اپنے پہلے بچے کی ماں بننے والی ہیں۔ اداکارہ منال خان نے حال ہی میں اپنے پاس آرام دہ اور کھلے کپڑے نہ ہونے کا شکوہ کیا

تھا اور سوشل میڈیا پر بتایا تھا کہ وہ آج کل اپنے شوہر کی شرٹس پہن رہی ہیں۔ منال خان کی اس پوسٹ پر کافی دلچسپ تبصرے دیکھنے کو ملے تھے۔ اب منال خان نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں ایک آرام دہ دن گزارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ منال خان کو اس ریل میں گھر میں کتاب پڑھتے، کھانا کھاتے اور پانی پیتے

ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ منال خان کی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے تبصرے کیے جا رہے ہیں جن میں ان کا کہنا ہے کہ منال خان پہلے سے بھی زیادہ خوبصورت ہو گئی ہیں۔ واضح رہے کہ منال خان اور ان کے شوہر، سابق اداکار احسن محسن اکرام جلد والدین بننے والے ہیں۔ انہوں نے اپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خوشخبری انسٹاگرام پر شیئر کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس نے گوگل پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا!روس کی عدالت نے یوکرین تنازع پر متنازع ویڈیو اور گمراہ کن معلومات اپنی سائٹ سے نہ ہٹانے پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر 32 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی ٹرولنگ، مداح دفاع کے لیے میدان میں آگئےشاہ رخ خان کے فینز نے ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے صارف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیوب نے تعلیمی ویڈیو میں مزید تفصیلات کی سہولت پیش کردیزیرِ آزمائش فیچر میں تعلیمی ویڈیو میں شامل تصورات اور مزید معلومات کو ظاہر کیا جاسکے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہو سکتے، الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں پر کام شروع کردیا، جو چار ماہ میں مکمل ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کا بیرون ملک جانے کیلئے عدالت سے رجوعنگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ نے بیرون ملک جانے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔احد چیمہ نے احتساب عدالت لاہور میں درخواست دائر کردی۔درخواست میں موقف اختیار کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کا بیرون ملک جانے کیلئے عدالت سے رجوعنگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ نے بیرون ملک جانے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔احد چیمہ نے احتساب عدالت لاہور میں درخواست دائر کردی۔درخواست میں موقف اختیار کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »