ممتاز عالم دین مفتی محمد نعیم والد کے پہلو میں سپردخاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممتاز عالم دین مفتی محمد نعیم والد کے پہلو میں سپردخاک -

ممتاز عالم دین اور جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مولانا مفتی محمد نعیم کی نماز جنازہ اور تدفین جامعہ بنوریہ سائٹ ایریا میں ہوئی جب کہ نماز جنازہ میں شہر کے اکابر علما، عمائدین، شاگردوں، عقیدت مندوں اور دیگر ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کا انتقال ہفتے کو کراچی میں ہوا تھا، ان کی نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز عصر جامعہ بنوریہ عالمیہ کے سامنے مین روڈ پر اداکی گئی اور تدفین جامعہ کے قبرستان میں ان کے والد قاری عبدالحلیم کے پہلو میں کی گئی۔ نماز جنازہ میں وفاق المدار س العرابیہ کے ناظم اعلی قاری محمد حنیف جالندھری، ڈاکٹر محمد عادل خان، مولانا عبید اللہ خالد، جامعہ اشرف المدارس کے مہتمم مولانا حکیم مظہر، جامعہ دارالعلوم کراچی مولانا عمران اشرف عثمانی، جامعہ دارالعلوم صفہ کے قاری حق نواز، مفتی محمد زبیر، مولانا تنویر الحق تھانوی، بیت السلام کے مولانا عبدالستار، جمعیت علمائے اسلام کے مولانا راشد محمود سومرو، قاری محمد عثمان، ناصر محمود سومرو، مولانا حماداللہ مدنی، حافظ احمد علی، جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ...

مفتی محمد نعیم کے فرزند مفتی محمد نعمان نعیم نے کہاکہ آج کا دن میرے لیے انتہائی دکھ اور تکلیف کا ہے ، میرے والدآج اس دنیا سے چلے گئے ہیں۔ صدر جناب عارف علوی نے شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کے صاحبزادے مولانا نعمان نعیم سے فون پر تعزیت کی جبکہ معروف عالم دین ومبلغ مولانا طارق جمیل نے بھی فون پر اہلخانہ اور دیگر لواحقین سے تعزیت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفتی محمد نعیم کا انتقال: پاکستان کے ’سافٹ امیج‘ رکھنے والے عالمپاکستان کے نامور عالم دین اور جامعہ بنوریہ العالمیہ کراچی کے مہتم مفتی محمد نعیم انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 62 برس تھی اور وہ گذشتہ کچھ عرصے سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کرگئےاے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق جامعہ بنوریہ کراچی کے مفتی نعیم کراچی میں انتقال کرگئے، مفتی نعیم دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا مفتی نعیم کے انتقال پر اظہارِ افسوسجامعہ بنوریہ کی صورت میں جدید درسگاہ نے مدارس کے حوالے سے دنیا کی سوچ بدل کر رکھ دی ہے، صدر مسلم لیگ (ن)
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مفتی نعیم کے انتقال پر سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوسمفتی نعیم کے صاحبزادے مفتی نعمان کا کہنا ہے کہ اسپتال لے جاتے ہوئے والد کا انتقال ہوا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کرگئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہاروزیراعظم نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور غمزدہ خاندان سےان کے اہم ترین نقصان پر تعزیت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »